@khafa_ghani: میں ایسے دن جی رہا ہوں جو میری ذات سے میل نہیں کھاتے، ایسی جگہ پر جہاں سے آگے بڑھنا میرے لیے ممکن نہیں۔ میں بے مقصد جاگتا ہوں اور تھکن کے مارے سو جاتا ہوں۔ مجھے نہیں معلوم کہ میں اس بند دائرے میں کیسے آ پھنسا ہوں، جہاں بار بار ابتدا کی طرف لوٹ آنے کے سوا میرے پاس کوئی راستہ نہیں۔ زندگی نے مجھے بہت کم عمری میں ہی تھکا کر چُور کر دیا ہے۔ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ میں بالکل خالی ہو چکا ہوں۔ ہر چیز سے، امیدوں اور مایوسیوں سے، سرد مہری اور گرم جوشی سے، جذبے اور ناامیدی سے۔۔۔@جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba