@randomcreater6: میں زندگی ضائع نہیں کرنا چاہتا، مگر سمجھ نہیں آتا کہ اسے جینا کیسے ہے۔ دن گزرتے جارہے ہیں، سال بدلتے جا رہے ہیں، عمر بڑھتی جا رہی ہے ، اور میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں کبھی اپنے خوابوں کے ساتھ کھڑا تھا۔ دل میں کتنی ہی خواہشیں ہیں ، آنکھوں میں کتنے ہی خواب، مگر نہ جانے کیوں زندگی جینے کی کوشش میں ہی زندگی گزرتی جارہی ہے۔🥀