:مجھے ملا ہی نہیں میری پسند کا کچھ۔۔
ورنہ میں بتاتا حاصل کی قدر کیسے کی جاتی ہے۔۔ ❤️🩹
2026-10-27 09:16:12
15
Raja hon yawr🫥 :
چادر ظلم کو دستار سمجھنے والا
ایک مجبور کو لاچار سمجھنے والا
کرکے بیٹھا ہے یتیموں کی زمین پر قبضہ
اک طوائف کو گنہگار سمجھنے والا
2026-10-27 09:25:36
5
Aurangzeb khan :
Bhai Dari pa bat na kary . Matlab kia hay ba Dari waly teek hay
2026-10-27 14:55:34
7
Sandhuصاب🚩 :
Wah
2026-10-27 15:19:33
0
ع احسن 🍂 :
background music name??
2026-10-27 10:23:27
1
Malik sajid 🚩 :
waaa
2026-10-27 16:39:14
1
Ali Abbas Sial :
afreen bhai
2026-10-27 04:37:42
2
Sikandar :
zabardast 👍👍👍
2026-10-26 16:09:34
0
🫀دیوانہ جون🫀 :
واواواوا کمال یار
2026-10-27 13:45:10
0
Rehan Imran :
kia baat h✨
2026-10-27 09:57:52
0
FA Jnb ❣️ :
sir sir 🙂
2026-10-26 18:55:57
1
عبداللہ باصؔر :
آہا آہا
@
2026-10-26 17:38:57
1
꧁༒𝓓𝓪𝓷𝓰𝓮𝓻𝓸𝓾𝓼 𝓦𝓱𝓸༒꧂ :
چراغ اندھیرے میں روشنی ضرور دیتا ہے، مگر اس کی روشنی کا انحصار تیل اور بتی پر بھی ہوتا ہے، اگر چراغ کو اپنی روشنی پر غرور ہو جائے اور وہ تیل کو حقیر سمجھنے لگے تو یہ اس کی نادانی ہوگی، کیونکہ اس کی روشنی برقرار رکھنے میں تیل کا بھی کردار ہے، چراغ کی اپنی اہمیت ہے، مگر وہ اپنے وجود کو مکمل طور پر تنہا نہیں چلا سکتا۔
بالکل اسی طرح، کسی شخص کی قابلیت اپنی جگہ حقیقت ہے، لیکن اسے موقع دینے والے، اس کی رہنمائی کرنے والے اور مشکل وقت میں اس کا ساتھ دینے والے بھی اس کی کامیابی کی کہانی کا حصہ ہوتے ہیں۔
افسوس تب ہوتا ہے جب انسان اپنی کامیابی کے بعد انہی لوگوں کو بھول جاتا ہے جنہوں نے اس کے ابتدائی سفر میں اس کا ساتھ دیا تھا۔
اپنی روشنی پر فخر کرنا اچھی بات ہے، مگر اس روشنی کے اسباب کو بھول جانا خود فریبی ہے، دنیا میں ہر شخص کو اپنی محنت کا اعتراف کرنا چاہیے، لیکن اتنا بھی خود پسند نہیں ہونا چاہیے کہ اسے اپنی کامیابی میں کسی دوسرے کا کردار نظر ہی نہ آئے۔
2026-10-29 14:23:15
0
❦★𝑆𝑖𝑙𝑒𝑛𝑡 𝑘𝑖𝑙𝑙𝑒𝑟 ★❦ :
Kmal 🫠
2026-10-27 14:53:47
1
punjabi13221 :
Geo
2026-10-29 15:26:00
0
Anwar ali :
2026-10-29 16:14:32
0
syeda Qamar Naqvi :
zbrdast
2026-10-29 09:39:05
0
Malik :
bhai pori tik tok ik side Jo aj tak Chali ha or ya viedo ik side sab sy uper
2026-10-27 22:24:39
0
ZiLLE Hasssn❤ :
wah kmaaal
2026-10-29 20:43:01
0
sharafat :
2026-10-29 16:33:53
0
NO MORE PANDA 🐼 :
2026-10-29 10:56:41
0
Zarmish :
wahhh.....wah.....
2026-10-28 08:00:29
0
میاں اویس⚖️ :
words bai
2026-10-27 19:37:37
0
To see more videos from user @asfandyarshah57, please go to the Tikwm
homepage.