@doctors829: ایک دن تمہیں میری محبت یاد آئے گی میری خاموشیوں کی ہر شکایت یاد آئے گی۔ آج تم کو میری آنکھوں کی نمی دکھتی نہیں، کل میری پلکوں کی ہر برسات یاد آئے گی۔ میرے بن جینے کی ہر کوشش تمہیں رُلائے گی، میری وفا، میری چاہت یاد آئے گی۔ جس طرح تم نے مجھے تنہا کیا تھا، اسی طرح اپنی بھی تنہائی ستائے گی۔ میری ہر بات تمہیں پھر سے بلائے گی، تم کھو جاؤ گے کہ وہ لڑکا کہاں کھو گیا؟ جو میرے درد پر بھی مسکرایا کرتا تھا، جو میری ایک خوشی کے لیے اپنی ساری خوشیاں بھلایا کرتا تھا۔ ایک دن تمہیں میری محبت یاد آئے گی، میری معصوم سی صورت یاد آئے گی#muzffrabad_azad_kashmir #10000millionviewsviralvideo @تیرے لیے جی رہا ہوں🍁🥀 @🔥💔☬سزائےعشق☬ @𝑺𝒂𝑸𝒊_𝒘𝒓𝒊𝒕𝒆 🖋 @Shayan @RoBia @Muhammad Ahsan @kashir @Iqra Kashmiri @ashfaq Awan👑 @Komal Alvi 786
ایک عرصہ میرے ہجر میں گزار کر محسن
وہ شخص ایسے بدلا جیسے کبھی میرا تھا ہی نہیں
2026-10-27 01:26:34
15
palwasha naz :
us ko koi fark ne parta ha 😭
2026-10-27 05:10:22
6
Bilal Ahmad :
best wishes
2026-10-26 18:32:35
1
paracha :
Same situation here
2026-10-26 18:05:58
1
Muhammad Hassan :
hiií sweet I love 💞💞💞💞💞💞💋💋💋💋💋
2026-10-26 18:32:29
1
Iftikhar Ahmed Khan Jadoon :
bout khub
2026-10-26 18:20:49
1
꧁乂✰𝔸ω𝑎𝓷 786✰乂꧂ :
ہم تیری قیدِ سلاسل کے سبب زندہ ہیں
تیری تحویل سے جائیں گے تو مر جائیں گے
2026-10-27 06:28:13
6
Dua Kamal🇬🇧 :
sad lines
2026-10-27 02:26:54
6
Izzat Akhlaq Khan :
آپ کے اس فعل سے نجانے کتنے عاشقوں کے دلوں کے زخم تازے ہو جاتے ہیں
جہنوں نے عشق میں دوکھے کھائے ہیں
2026-10-27 07:45:14
4
Sailnt :
وہ اتنا حسین تھا کہ ہم پے واجب ہے
تمام عمر اس کے بچھڑنے کا غم منائیں
2026-10-27 03:25:24
6
Harel - S :
وہ آپ کا تھا ھی نہیں، اگر وہ آپ کا ہوتا تو چھوڑ کر نہ جاتا؟ جو تمھیں بھلا چُکا ھے، اُسے آپ بھی بُھول جائیں؟ (آنے والے کا استقبال کرو اُور جانے والے کا ایک ایک نقش ذِہن سے مٹا دو، ورنہ تم بکھر جاؤ گے اُور تُمھیں سمیٹنے والا کوئی نہیں ھو گا)😢
2026-10-27 05:28:17
3
TANOLI brothers :
کیوں سناتے ہو ہم کو جہنم کے فسانے.
اس دور میں جینے کی سزا کم تو نہیں۔
2026-10-26 16:47:59
7
kinza :
ajj b zinda ho ap USS k dill mein
2026-10-27 03:01:44
4
Saim Adil :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں اور میرے گہر والا من جئے، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺❤😭😭😭😭
2026-10-27 09:34:58
0
akjp :
جی میں بھی ٹک ٹاک پہ میسیجز اسلیے کرتا ھوں کہ کبھی نہ کبھی وہ پڑھ لے گی۔
آسمان کے جتنا پیار
سچی جھوٹ نہیں
پکا پکا💝
2026-10-27 09:26:27
1
Sarfraz Minhas :
hay
2026-10-27 05:07:26
2
S :
وااه
2026-10-26 20:25:47
3
Cute Foji kii Jan🥰 :
sister
2026-10-26 16:25:30
2
rafiq :
uifff
2026-10-26 17:49:09
1
alone happy :
ohhho same suitation
2026-10-26 19:23:45
1
Khushi99 :
جو چلا گیا اسے بھول جا
2026-10-27 10:14:21
1
M saifal sidhu :
good
2026-10-26 18:08:46
1
@shabirkhan.shabir82 :
waw
2026-10-26 17:28:27
1
To see more videos from user @doctors829, please go to the Tikwm
homepage.