@amama_writes_5: جب مطلب ختم ہو جائے تو محبت بھی دم توڑ دیتی ہے، وقت بدلتے ہی لوگوں کے اصل چہرے سامنے آ جاتے ہیں، لہجوں کی تلخی بتا دیتی ہے کہ دل میں کتنی نفرت ہے، جنہیں اپنا سمجھا وہی ہمیں غیر ہونے کا احساس دلا گئے، اور سچ تو یہ ہے کہ کچھ لوگ بدلتے نہیں، بس ایک دن ان کی حقیقت سامنے آ جاتی ہے#fyp #foryoupage #tiktokviral #sadpoetry #pleaseunfreezemyaccount🙏