پتا ہے وہ مجھ سے بے پناہ محبت کرتی تھی ایک دن بات نہ ہو تو اسکی جان جاتی تھی میں اکثر اسے تنگ کرتا تھا کبھی بات نہ کر کہ کبھی لیٹ ریپلائے کر کے مجھے اسکی فکر کرنا اچھا لگتا تھا اسکا غصہ جیسے وہ محبت جتاتی تھی کمال لگتا تھا مجھے آج بھی یاد ہے وہ اسکی فکر کرنا اسکا غصہ سوچتا تھا جب ملیں گے نہ ہم بہت تنگ کروں گا اسے ساری باتیں کروں گا اس سے جب بھی کوئی الٹی سیدھی بات کرتا تو ہنس دیتی اور اسکا ہنسنا ہی تو عزیز تھا مجھے مگر بات کئے ہم کو زمانے ہو گئے حال تک پوچھنا گوارا نہیں ہے دونوں کو بھلا بتاؤ ایسی ہوتی ہے محبت
man pasand shakes hota hi AISA h or usky beghair zindgi khtam ho jati h phir to insane Sirf zinda rahta h jeta nhi 😢😢😢
2026-10-27 12:03:43
1
Akash :
بیشک رائٹ 🥹👍❤️🩹🥀🍁
2026-10-27 01:16:48
0
♥️♥️Pakiza khan♥️♥️ :
😭😭😭😭😭😭 Right
2026-10-26 16:27:46
1
Queen of heart💖 :
Allah pak ap ko sbr dy
2026-10-27 14:17:57
0
a :
hyyyy 😭😭😭😭
2026-10-29 15:15:12
0
Ch Zubair :
❤️
2026-10-27 05:01:59
0
IRFAN Naz :
عورت کی 3 رات سب سے بھاری ہوتی ہے
1. شادی کی رات
ایک نئی زندگی ایک رشتہ اور ایک اجنبی کے ساتھ پہلی رات جس میں خوف بھی ہے شرم بھی ہے اور آنے والی زندگی بھی
2 ماں بننے کی رات:
وہ جو رات کو زندگی اور موت کے درمیان جھیلتی ہے وہ درد سے کراہتی ہے چیختی ہے پرکارتی ہے پھر بھی وہ مسکراتی کیونکہ وہ ماں بنتی ہے
3 شوہر کی موت کے بعد کی رات:
وہ رات جب وہ اپنی ساری زندگی کی صحبت کو سفید کفن میں دیکھتی ہے اور پھر تنہائی میں روتی ہے جہاں آواز نہیں ہوتی اندر ہی اندر وہ ٹوٹ کر کہتی ہے کہ اب وہ اکیلی ہے❓
2026-10-27 06:26:45
0
Naina Ali :
😭😭😭
2026-11-10 19:44:38
0
Abida Rajpoot🤍💞 :
😭😭
2026-11-03 07:16:33
0
🛐☦️بدمزاج بھڑیا☦️🛐 :
😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-29 16:19:30
0
Muhammad Imran Ansari :
👍👍👍
2026-10-28 18:55:47
0
suneel masihi :
👍👍👍
2026-10-28 18:47:03
0
👉ZIDDI DOGAR 804 🇴🇲🔥💯👈 :
😢😢😢
2026-10-28 09:51:12
0
Shahzadi :
😢😢😢
2026-10-27 14:06:38
0
😭🫀Marhum Ki Bewa🫀😭 :
😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-26 17:42:29
0
Ahad Gul :
😭😭😭
2026-11-19 09:32:39
0
To see more videos from user @tanhailarki4, please go to the Tikwm
homepage.