@raza_56: میں اُسے کبھی نہیں سمجھا سکی کہ میں واقعی اُس کے بغیر رہ ہی نہیں سکتی تھی... وہ میری عادت نہیں، میری زندگی تھا۔ میری ہر دعا میں اُس کا نام تھا، میری ہر رات اُس کی یاد میں کٹتی تھی، اور میری ہر صبح اُس کے خیال سے شروع ہوتی تھی۔ لوگ کہتے ہیں محبت انسان کو مضبوط بناتی ہے، مگر اُس کی محبت نے مجھے اِتنا کمزور کر دیا تھا کہ اُس کے بغیر سانس لینا بھی اذیت لگتا تھا۔ میں نے لاکھ خود کو سمجھایا، خود کو مصروف رکھا، ہنستی رہی لوگوں کے سامنے، مگر اندر سے ہر دن تھوڑی تھوڑی مرتی رہی۔ کاش وہ ایک بار میرے دل کے اندر جھانک سکتا، تو اُسے معلوم ہوتا کہ میں ضد نہیں کر رہی تھی، میں صرف اُس انسان کو بچانے کی کوشش کر رہی تھی جس میں میری پوری دنیا بستی تھی۔ بعض لوگ چلے جاتے ہیں مگر اپنے ساتھ انسان کا سکون، نیند، ہنسی اور جینے کی خواہش بھی لے جاتے ہیں۔ اور پھر باقی رہ جاتا ہے ایک خاموش انسان جو ہر وقت صرف یہ سوچتا رہتا ہے کہ آخر اُس کے بغیر جینا اتنا مشکل کیوں ہے #emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #poetrycommunity #ghazalvibes

𓆩خان𓆪
𓆩خان𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 26 October 2026 16:30:09 GMT
17706
1579
25
174

Music

Download

Comments

muhtarama009
🌷⃟محتـﹻـرمہ صــاحــبــہ࿐⃝֟፝ :
جب وہ لوٹ کر آیا تب بہت دیر ہو چکی تھی اُس کے پچھتاوے اُس کی معافیاں کسی کام نہ آ سکیں۔ 🙂🩹
2026-10-26 16:40:55
7
cute.princess749
ziddi queen :
may bi
2026-10-27 02:44:47
1
ali.hassan.cheema680
ᗩᒪ︎Ⓘ ᕼᗩՏ⃝ⓢᗩᑎ ︎Ⓒ︎Ⓗ︎Ⓔ︎Ⓔ︎Ⓜ︎Ⓐ :
مجھے معلوم ہی نہیں تھا محبت میں جدائی کتنی تکلیف دہ ہوتی ہے 🖤 Ali
2026-10-26 19:20:50
2
tiktok.comwritten25
لکھاوٹ :
زبان ساتھ دے رہی تھی مگر دل نہی
2026-10-31 11:15:15
1
sallar_writers7
*⏤͟͟͞★͙≛͙⃝͙ نادان لڑکا✨⃝⃪🦋 :
😔
2026-10-26 21:31:13
0
mrhamzi54
🎀MR BAJWA🎀 :
Yr kasam sa end kr gaya aa
2026-10-27 04:24:17
0
mumarbhatti38
umarbhatti8 :
❤️❤️❤️
2026-10-31 13:13:25
0
uol195
UOL LIFE 🎓 :
❤️❤️❤️
2026-10-31 07:25:47
0
johnny.baloch97
Johnny Baloch :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-30 14:52:27
0
shahzad02535
ShahzaD🫴🤲☹️😩🫂💔🥀 :
💯💯💯
2026-10-29 15:53:59
0
sarimali411
!!❤️RØøh è Mãñ❤️!! :
😭😭😭
2026-10-29 15:29:03
0
rehman.haider12
💔😔بے وفا زندگی 💔😔 :
💞💞💞
2026-10-29 14:43:43
0
sheikhsahb200
sheikh sahib🙌🚩 :
🥰🥰🥰
2026-10-29 07:26:43
0
moeen__writes2
🥺 مرحوم شحض 🙏 :
🥺🥺🥺
2026-10-28 20:27:04
0
user1269802767954
sss :
😭😭
2026-10-28 08:26:59
0
pgcjutt019
・NO乛NAME・ :
🥺🥺🥺
2026-10-27 10:06:16
0
abrar.ajmal07
✨مہر ابرار اجمل کھنڈوا ✨ :
🥰🥰🥰
2026-10-27 07:04:24
0
thekhan2417
Ahmad :
❤️❤️❤️
2026-10-27 05:24:59
0
ranjha.jat.804
Ranjha jat 804 :
🥰🥰🥰
2026-10-27 05:02:56
0
mamirkhan8817
(a)(m)(i)(r) (g) :
🥰🥰🥰
2026-10-26 20:33:46
0
ar_344
A🪶 :
😳😳😳
2026-10-26 18:22:54
0
m_riyyan_mahar_990
👑M💗Riyyan✨MaHaR 👑 :
💕💕💕
2026-11-04 05:38:41
0
To see more videos from user @raza_56, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About