@nxtworths: میرا استفسار محض اُن اشخاص سے ہے جو رفاقتِ ظاہری تو برقرار رکھے ہوئے ہیں مگر باطن میں یہ احساسِ محرومی بھی پنہاں رکھتے ہیں کہ میں نے اُن کے حق میں کبھی کوئی قابلِ ذکر ایثار نہیں کیا وہ اپنے شکوۂ دروں کو زبان پر تو نہیں لاتے لیکن اُن کے طرزِ احساس سے یہ تاثر ضرور ابھرتا ہے نہ وہ تعلقِ رفاقت منقطع کرنے پر آمادہ ہیں نہ میرے ساتھ وابستگی کے تقاضے پورے کرنے پر شکوہ بھی برقرار ہے قربت سے گریز بھی نہیں مگر رفاقت کو دل سے قبول کرنے کا میلان بھی مفقود ہے آخر یہ کیسی متناقض کیفیتِ تعلق ہے کہ نہ ترکِ تعلق کا حوصلہ ہے نہ استحکامِ رفاقت کا عزم گویا نہ ہم سفر رہنا چاہتے ہیں نہ راہیں جدا کرنے پر رضامند ہیں 𝗡ꭗ𝗧︱𝗪𝗢𝗥𝗧𝗛 🥀🦢 . . . #nxtworths #lahorepakistan #fyp