@ammaralialvi110: سجدوں کے سجدے کی آمد مبارک ہو عبادت کے شہنشاہ کی آمد مبارک ہو مولا علیؑ کے لختِ جگر کی آمد مبارک ہو جھک جائے فلک بھی جس کے سجدے کے سامنے اُس امامِ سجدہ کی آمد مبارک ہو لبوں پہ ذکرِ خدا، دل میں عشقِ حیدرؑ سیدِ ساجدینؑ کی آمد مبارک ہو سجدوں میں جس نے کربلا کا غم سنبھالا اُس امامِ زین العابدینؑ کی آمد مبارک ہو ❤️🏴 لبیک یا حسینؑ،