وہ جن دنوں تم مجھ سے گریزاں تھے، بے سبب مجھ کو تیری شدید ضرورت تھی اُن دنوں۔۔۔
میں چپ رہا کہ تجھے میری خاموشی سمجھ آئے، مگر تجھے تو میرے ٹوٹنے کی بھی خبر نہ ہوئی۔۔۔
میں رات بھر تیری یادوں سے لپٹ کر روتا رہا، اور تجھے میری تنہائی کی بھی فکر نہ ہوئی۔۔۔
عجیب وقت تھا، تجھے کھونے سے ڈرتا بھی رہا، اور تیری بے رُخی سے روز مرتا بھی رہا۔۔۔
کاش! تُو نے اُس وقت میرا حال پوچھا ہوتا، جب ہونٹوں پہ ہنسی تھی، مگر دل اندر سے رویا کرتا تھا۔۔۔ 🖤🥀
2026-10-27 04:16:43
11
lunavelle :
exactly aise he hota h
2026-10-27 09:32:53
2
Sultan Mirza :
Yah Urdu Mujhy Samjh kiu ni a rahi … Koi Gahreen ka Metlab bata do
2026-10-27 16:00:37
0
Mahar Saab🫀🙈 :
hyyyyyyyyyyyyy blkl
2026-10-27 09:26:56
2
꧁....𓆩☠️☠️☠️𓆪....꧂ :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-10-27 13:23:04
5
MᗩᗰOOᑎᗩ💞 :
وہ جن دنوں تم مجھ سے گریزاں تھا بے سبب مجھ کو تیری شدید ضرورت تھی ان دنوں
2026-10-27 02:06:32
6
• 🖇️𝐴𝑊𝐴𝑅𝐴𝑃𝐴𝑁💔🕊️ :
✍🏿وہ ا رہے ہیں وہ اتے ہوں گے وہ ا رہے ہوں گے
بس یہی سن کے گزارتی زندگی ہم نے 🥺
2026-10-27 03:04:16
5
Naaz ♥️🔥 :
Kash Hoti Tujhy mere Dil ki Khabar 🥹😭
2026-10-27 11:14:26
2
sittara000😍 :
2026-10-27 09:02:20
2
❥︎ℒ𝒾𝓃𝓰 𝑶ʳᵐ & ʟᴇɴᴀᵐⁱᵘ ᶠᵃⁿ❦︎ :
2026-10-27 06:22:47
2
iqrasial :
ahan
2026-10-26 19:50:17
3
Bint_Hawa💞💞 :
جن دنوں تمہیں شکایتیں تھی مجھ سے بہت
اُن دنوں تمھاری قلت سے مر گئی تھی میں 💔
2026-10-27 17:12:33
0
▄︻┻̿ፚᏬᏰᏗᎥᏒ ᏗᏝᎥ═━一🩺 :
hyyy
2026-10-26 17:44:08
3
🕊️بنت حوا 🌸🦋 :
🥺🥺
2026-10-27 17:27:31
0
𝓜𝓮𝓶𝓸𝓷𝓪 𝓢𝓪𝓶𝓲🌸🎀 :
وہ جن دنوں تم مجھ سے گریزاں تھا بے سبب مجھ کو تیری شدید ضرورت تھی ان دنوں
2026-10-26 19:55:56
4
sittara000😍 :
2026-10-27 09:02:58
1
@Noor_e_Haya :
❤️❤️❤️
2026-10-27 13:28:26
2
Junaid~Bangash♥️🥰 :
🥺🥺🥺🥺
2026-10-27 13:06:13
2
𝑵𝑶𝑶𝑹🚩 :
🙂
2026-10-26 16:43:15
3
jabber baig :
❤️❤️❤️
2026-10-27 17:58:39
0
shah G804 :
💔💔💔
2026-10-27 17:41:18
0
نوید✨ :
💞💞💞
2026-10-27 15:30:51
0
𝐀𝐥𝐟𝐚𝐚𝐳 𝐞 𝐃𝐢𝐥 :
جب انسان تھک جاتا ہے تو وہ اسے بھی
جانے دیتا ہے جو اسے ہر قیمت پر چاہیے تھا 🔥
2026-10-27 04:43:35
3
Abu huraira 111 :
@🥺@:🥺:پتہ ہے محبت کیا ہي؟
وہ سارا دن ہمارے گناہ دیکھتا رہتا ہے اور صبح اپنے ہی فرشتوں کے ہاتھوں ہمارا رزق بھیجتا رہتا ہے۔
✨❤️🩹🥺
2026-10-27 08:17:08
2
To see more videos from user @dear_meh0, please go to the Tikwm
homepage.