بہت خوب مزاری صاحب۔۔!!! وقتی جذبات انسان کو صرف احساسِ جرم میں مبتلا کرتے ہیں جبکہ حقیقی تبدیلی کا تعلق نیت کی سچائی، روزمرہ کے چھوٹے فیصلوں اور مستقل مزاجی سے ہے۔۔۔بہت ہی اعلٰی وڈیو ہے اور دیرینہ خواہش تھی کہ کوئی اس موضوع پہ وڈیو بنائے آج آپ نے وہ خواہش پوری کردی ہے جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔دل چاہتا ہے کہ آپ کی ان نصیحتوں کو نصاب میں شامل کیا جائے۔۔ہمیں مسئلہ تو بتا دیا جاتا ہے لیکن اس مسئلے سے نکلنا کیسے ہے ؟ یہ نہیں بتایا جاتا ۔۔۔اور اسی طرح ہمیں مایوس کردیا جاتا ہے کہ شاید زندگی میں صرف مسائل ہی ہیں انکا کوئی حل نہیں ہے سوائے سزا کے ۔۔۔آپ نے بہت ہی سمجھداری سے اس موضوع کو بیان کیا ہے اور حق ادا بھی کیا ہے ۔۔۔بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا ❤
2026-10-26 17:13:46
7
afraz :
Mazari shab yeh sab karny k baad isaan mazhab ur modern dorr k darmian aa k phans jata hai. Q k mazhab hamian ahsas ur narmdili ka hukam deta hai jab k modern dor main insaan ko kamyaab hony k lia in sab chezon ko sab sy phly chorna hota hai is surat main insan mazhab ko le kar chaly yaa khud ko badlny ky lia sakht dill hojay
2026-10-27 01:48:25
0
shoppingexpressdubai :
بہت زبردست تجزیہ اور تشریح بحيٽت قوم ہم سارے اس بیماری کے شکار ہیں ، بظاہر دنیا کو اچھا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں اور اندر سے سارے خالی ہیں
2026-10-27 07:04:25
0
حفیظ اللہ :
جی بالکل اپ درست فرما رہے ہیں اپ جیسا باشعور اور ہر چیز کو اپنی نگاہ سے دیکھ کر اس کی تشریح کر کے سب کے سامنے رکھنے والے افراد دنیا میں بہت ہی کم ہیں اللہ اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اسی کو اصلی علم کہتے ہیں جو اپ فرماتے ہیں ۔جزاک اللہ خیر
2026-10-26 20:12:09
1
ilyas :
mazari sahab aysa lag Raha h ke ajj tak Jo bhi donyavi video Dekhi un se behtar h ye
2026-10-26 18:26:29
1
مرزا ضیغم بیگ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-10-27 04:34:54
0
Faizan Shafique :
اللہ جزا دے ، آمین
2026-10-27 05:46:55
0
Shahid✨ :
Sir thank you our brain are design to look for data what we belief
2026-10-26 18:07:10
0
Mr.HB :
HB transport CEO.
.
2026-10-26 18:52:32
1
Ahmad Khan :
Apki baatein kamal ki hoti hain
2026-10-26 20:27:19
0
𝓗𝓪𝓼𝓼𝓪𝓷 🐊 :
2026-10-27 06:45:44
0
Shahid✨ :
بہت شکریہ سر آپکی باتیں کافی وقت سے سن رہے ہیں اور بہتری لانے کے لئے یہ سب بہت ضروری ہیں لیکن ماحول ایسا عنصر ہے جو بہت سی کوششوں کو رائیگاں کر دیتا ہے جذبات اکثر شعور پر غلبہ لے جاتے ہیں اور کچھ قریبی تعلقات جس میں خونی رشتے بھی شامل ہوتے ہیں انکو سنبھالنا پڑتا ہے اور اس میں وہ سب کرنا پڑتا جو آپکی شناخت کا حصہ نہیں ہوتا یعنی حقیقتا ہم خود کو ہی دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں اسکا حل آپ نے پرسکون ذہن اور ٹہراو بتایا ہے لیکن ماحول اسکے برعکس ہے جو آپکو زبردستی گھسیٹنا چاہتا ہے اس دوڑ کے لئے جو شاید ضروری بھی نہیں
2026-10-26 18:24:59
1
𝓗𝓪𝓼𝓼𝓪𝓷 🐊 :
🥰🥰🥰
2026-10-27 06:33:35
0
Taj Muhammad Khan 🥰💞 :
💞💞💞
2026-10-27 01:47:32
0
Jhouly Baba :
💯💯💯
2026-10-27 05:19:18
0
nicky :
👍
2026-10-27 03:49:59
0
Taj Muhammad Khan 🥰💞 :
🥰🥰🥰
2026-10-27 01:59:17
0
⚡ :
❤️❤️
2026-10-27 06:30:07
0
ADV AZAM SOHU AAZI :
💞💞💞
2026-10-26 19:38:49
0
ADNAN HAIDER :
🥰🥰🥰
2026-10-26 18:56:25
0
umber khan :
👌👌👌
2026-10-26 17:26:52
0
S :
💯💯💯
2026-10-26 17:11:57
0
NA.MustaFai :
❤️❤️❤️
2026-10-26 16:53:06
0
To see more videos from user @mazariadnan, please go to the Tikwm
homepage.