کاظمى صاحب! میں آپ کو پی ٹی آئی کی وجہ بہت ٹائم سے سن رہا ہو میں یہ جانتا ہو کہ آپ شیعہ ہو لیکن آپ اپنے تجزیے میں براہ راست یمن اور ایران کو سعودی عرب پر فوقیت دیتے ہو جو کہ بلکل غلط ہے آپ یمن اور ایران کے تعریف کرتے ہو اور سعودیہ کو مظلوم ظاہر کرتے ہو ابھی تک ھم زندہ ھے سعودی عرب کے سرزمین پر ہمارے آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا روضہ مبارک ھے اور اللہ تعالیٰ کا گھر بھی جس کے لیے ھم اپنے ماں باپ بیوی بچوں یہاں تک اپنی جان بھی قربان کر سکتے ہے، لہذا آپ دوبارہ اس موضوع پر جب بات کرے سعودی عرب کو مظلوم نہ پیش کریں