پوسٹ ہو اپ نے واقع ہی بہت اچھی کی ہے جب معافی کر دینا ہے تو پھر عزتیں یاد نہیں رکھتے کچھ رشتے کچھ مقام کچھ جگہ ایسی ہوتی ہے وہ اذیت لینے کے بعد بھی وہی مقام پر رکھنا پڑتا ہے 🥺
2026-10-27 13:23:36
1
Aamir saeed :
ye apne bht achi bat Kahi
2026-10-27 09:53:00
2
Alia Khan :
jo jan s zyada pyar kry usky sath koi muqablybazi n
2026-10-27 11:42:50
1
CHERRY X ✨🥀 :
انسان بھول جائے لیکن لوگ بھولنے نہیں دیتے اصل حقیقت جاننے کے بعد بھی وہ اس شخص کی ا چھائی کو ہضم نہیں کر سکتے اور اس ہی کو غلط ثابت کرنے میں لگے رہتے ہیں غلطی کرنے والا یہ نہ سمجھے کے وہ بچ جانے گا اللّٰہ اس کو غلط زمانے کے سامنے ثابت کرنے کی طاقت رکھتا ہے
2026-10-27 06:08:10
1
tehreem khan :
2026-10-27 13:05:01
1
Fed up 💢 :
اسلام میں خود کو ظلم، ہلاکت، اور نفسیاتی یاجسمانی نقصان سے بچانا انسان پر فرض ہے، لیکن اصطلاحی طور پر "حقوق العباد" کا اطلاق دوسرے لوگوں (جیسے والدین، رشتہ داروں، ہمسایوں اور معاشرے کے افراد) کے حقوق پر ہوتا ہے۔
2026-10-27 09:06:01
1
Unknown❓ :
kod apni Dil ke hefazt krni chihiy
2026-10-27 08:23:36
1
Saleem Memon :
بلکل سچ
2026-10-27 09:39:27
1
mahamunir68 :
chach ker bhi nahi rakh sakta insaan
2026-10-27 04:38:24
1
babu241 :
agreed
2026-10-27 16:21:58
0
Areez farozi :
right
2026-10-27 05:16:05
1
Nawaz :
حقوق العباد میں سب سے پہلا حق اپ کی ذات کا ہے معاف کرنا دل کی سخاوت ہے لیکن کسی کو دوبارہ اسی مقام پر رکھنا جہاں اس نے اپ کی توہین کی تھی اپنی خودداری سے خیانت ہے
2026-10-27 12:55:28
0
sarim :
ghalati to har insan sy hojati hy or badla leny wali or maf krnywali zaat sirf Allah ki hy insan to hy hi zalim kisi ko maf nhi krta
2026-10-27 12:59:16
0
Laiba Chaudhary :
ہر بار دھوکہ تکلیف حق تلفی ھونے کے بعد معاف کر کے رشتے رکھے جا سکتے ھیں یا پھر ان رشتوں کو چھوڑ دینا چاھئے ۔ جن سے ہمیں تکلیف ھوئی 🥺
2026-10-27 10:54:43
0
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ :
right
2026-10-27 06:16:23
1
waseem baig :
right
2026-10-27 08:40:48
0
arfanraja941 :
fazul h sab
2026-10-27 16:24:46
0
GUجAR 🇵🇰 🇵🇸 :
💯💯💯💯💯💯☑️
2026-10-27 08:15:03
2
chnasirgill202 :
🥰🥰🥰🥰
2026-10-27 13:53:47
1
Rizwan chaudhry :
🥰🥰🥰
2026-10-27 11:19:31
1
💕🤩😘Mudassar khan 💕🤩😘 :
🥰🥰🥰🥰
2026-10-27 02:06:53
1
najafasim_110 :
👍👍👍
2026-10-27 16:23:39
0
Asim Khan :
😂😂😂
2026-10-27 15:05:33
0
ADNAN :
💯💯💯
2026-10-27 15:03:50
0
To see more videos from user @harfe.rooh, please go to the Tikwm
homepage.