بی وفا کی نام میرا آخری پیغام لکھ دینا مرجاؤں اگر کبھی مجھے بدنام لکھ دینا جس نے ہنستے ہنستے میرا دل توڑ دیا اس کے حصے میں فقط ایک سلام لکھ دینا میں نے چاہا تھا جسے اپنی دعا سمجھ کر اسی قسمت کا ادھورا انجام لکھ دینا وہ کسی اور کے بانہوں میں خوش رہیں اگر میری قسمت میں بس تنہا شام لکھ دینا اب محبت پر یقین باقی نہیں رہا دل کی ہر دھڑکن کو خاموشی کانام لکھ دینا
2026-10-26 17:34:48
5
Broken 💔 :
@🫠,,,,T,,,,🥀:آنسو بھی جاری ہونگے کفن بھی پہنا دیا ہوگا
انتظار تیرا ہوگا جنازہ غیروں نے اٹھا لیا ہوگا
؟ دے کر تحفہ سفید چادر کا مجھے تیرے شہر سے نکال دیاہوگا
جب خبر تجھ کو ہوگی اے محبوب تب تک تو لوگوں نے مجھے دفنا
دیا ہوگا -