@zahisthetic: Miss uh BaBa 🥺❤️🩹 بابا زندگی تو تھی ہی تب تک جب تک آپ میرے ساتھ تھے، اب تو کوئی زندگی ہی نہیں رہی 🥀❤️🩹🥹 #viral #fypage #fyp #missubaba #zahisthetic
صبر کا سبق بھی بابا نے سکھایا تھا اور
سب سے پہلے چھوڑ کر بھی بابا چلے گئے
💔😭🥀
2026-10-26 17:43:14
1
iTx.AlYrA🪐 :
مجھے زندگی جینی تھی 🥹❤️🩹
2026-10-26 17:10:00
5
❤️🩹Ali Hassan daha ❤️🩹 :
i miss you baba Jan 😭😭😭
2026-10-26 17:00:36
2
<- αум ѕнєιкн 💸 :
#imissyouabu🫂
2026-10-26 17:35:29
1
😶🌫️ :
یا اللہ میرے بابا کی مغفرت فرما ان کے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما الٰہی انہوں نے دنیا میں مجھے جو سکھ آرام اور محبت دی تو ان کو آخرت میں اس سے بڑھ کر جزائے خیر عطا فرما میرے بابا کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا اسے نور سے بھر دے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین 💔💔😭
2.4.2022
2026-10-26 17:30:43
1
Tanhai ❤️🩹🥀 :
same to you 🥹 Allah pak sabar da or darod-e-ibraheem phara on ka liya
2026-10-26 17:00:01
2
𝓪𝔃𝓮𝓮𝓶 𝓰𝓱𝓸𝓾𝓻𝓲 :
2026-10-26 18:08:54
1
. :
baba😥
2026-10-26 23:18:33
0
𐙚 𝘴𝘰𝘶𝘭🐇 :
:یا اللہ میرے بابا کی مغفرت فرما ان کے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما الٰہی انہوں نے دنیا میں مجھے جو سکھ آرام اور محبت دی تو ان کو آخرت میں اس سے بڑھ کر جزائے خیر عطا فرما میرے بابا کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا اسے نور سے بھر دے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین 💔💔😭
2026-10-26 17:44:52
1
<- αум ѕнєιкн 💸 :
گزر تو جائے گی اس طرح بھی بابا مگر مجھے زندگی چینی تھی آپ کے ساتھ🥺