@safecityrahimyarkhan: 🚨 جعلی، کلون اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن! 🚔 📢 سیف سٹی رحیم یار خان کی جانب سے عوام کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ جعلی، کلون، ٹیمپرڈ اور غیر قانونی نمبر پلیٹس استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات (FIR) بھی درج کیے جائیں گے۔ 📷 پنجاب سیف سٹی کے جدید کیمروں اور ANPR سسٹم کے ذریعے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔ ✅ صرف اصل، واضح اور قانونی نمبر پلیٹس استعمال کریں۔ ✅ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں۔ ✅ قانونی کارروائی اور پریشانی سے بچنے کے لیے اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ درست رکھیں۔ قانون کی پاسداری کریں، ذمہ دار شہری بنیں! 📍 سیف سٹی رحیم یار خان — محفوظ شہر، محفوظ مستقبل! #safecityrahimyarkhan #punjabsafecitiesauthority #ANPR #crackdown #قانون_کی_پاسداری
Excise k mutabiq valid number plate konsi h? any sample...
2026-10-29 02:30:56
1
S U F Y A N ♥️ :
hamari num plate CBX aly
2026-10-28 15:46:45
1
𝕘𝕣𝕖𝕪_𝕎𝕠𝕝𝕗5 :
good work
2026-10-28 04:08:10
0
Dr. Ahsaan Ch :
عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ نکال لیا ہوگا بس مقصد ہے عوام کو لوٹنا
2026-10-27 03:35:15
41
H@BiB Ti£e FIxSer# :
سارے قانون بائیک پر آ کر ختم ہوتے ہیں
2026-10-27 03:28:34
24
Muhammad Imtiaz :
بہت خوب کسی بھی غریب کو کھانا کھانے کے قابل نہی چھوڑنا
2026-10-27 12:33:15
12
Zaنtaش :
Sir Rikshaw waly bhi to number plate k bagair hoty hn
un ka bhi koi ilaaj kr dain
2026-10-27 09:30:39
8
ADnan DAni41✔️ :
Jia Jia sain lot lo Pakistani awam ko plate number Sy kaisy Kahan Ki safety kartiii Hai yar khuda ka khoof karo
2026-10-27 10:02:51
7
مستم جعفری 🙏🙏🙏 :
bicycle pe bhi koi qanoon he helmet ⛑️etc???
2026-10-27 03:26:32
5
Afzal Subhani :
ایکسائز نے رقم لی ہوئی ہے نمبر پلیٹ نہیں دے رہا، اس کا کوئی علاج؟؟؟
2026-10-27 07:21:42
9
``FaحaD, :
No problem 😉
2026-10-28 01:23:34
2
Zafar Khan Niazi :
ok Hassan Bhai
2026-10-28 21:11:35
1
aatar. سانگی :
جیویں شہزادہ دلبر
زندہ باد
2026-10-28 20:26:59
1
Amjadaslam :
baki sab ho geya hy ye he bak hy
2026-10-27 18:07:04
1
۔مقلعبلقلوب :
بھائی بات یہ ہے آپکو بتا رہے ہیں
موٹر سائیکل کی کاپی بھی ہوتی ہے لائٹ ۔اشارے ۔۔ہیلمیٹ بھی ہوتا ھے لائسنس بھی ۔پھر کہتے ہیں کوٹہ پورا کرنا ہوتا ہے
2026-10-27 20:52:52
4
👑✨️عبداللہ راجپوت👑✌️ :
پتہ نہیں آپ نے اللہ کو جان نہیں دینی دن با دن نیا سلسلہ شروع کر دیتے ہو جو صرف ایک غریب کے لیے ہے بس برائے مہربانی کچھ خدا کا خوف کرو پلیز ورنہ جب خدا کسی غریب کی آہ سن لی تو کچھ نہیں بنے گا خدا کے اصولوں پر چلو
2026-10-28 06:46:00
2
Malik :
achhaa decision ha to is ma bari Carr wale bh shamil hain ya bas greeb bike wale rakshy wale hongy ..?
2026-10-27 13:45:59
0
eat the hole :
سرکار پہلے تو جا کے ایکسائز والوں کو پکڑے نا جنہوں نے پیسے لے کے نمبر پلیٹیں ایشو نہیں کی،
ہمارا سر بعد میں کھانا
2026-10-28 19:06:27
2
unique ❤️😘💞 :
yh SB chorain.yh batain AP kidher hoty hain😂😂😂
2026-10-27 09:46:24
5
To see more videos from user @safecityrahimyarkhan, please go to the Tikwm
homepage.