@درویش:تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا تمہارا عاشق تمہارا مخلص تمہارا اپنا تمہارا ساتھی رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمہارا تمہیں تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں مگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارہ تو میں تمہارا ہی کس پہ تعویذ کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وزیر چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا میں
2026-10-26 18:26:57
0
Gohar zameer :
2026-10-27 08:24:59
0
Muhammad younas :
If you believe me I make your life same like heaven