@incomplete_without_maa: سچ تو یہ ہے کہ ماں کے بغیر گھر، گھر نہیں رہتا بلکہ صرف اینٹوں اور پتھروں کا ایک بے جان ڈھانچہ بن جاتا ہے۔ جہاں ماں کی ہنسی نہ ہو، جہاں ان کی دعاؤؤں کی خوشبو نہ ہو، وہاں ہر طرف بس ویرانی اور اندھیرا رہ جاتا ہے۔ یا اللہ! جن کی مائیں زندہ ہیں، ان کے سائے ہمیشہ سلامت رکھ؛ اور جن کی مائیں اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما... آمین۔ 🤲🥀 #fyp #missyoumaa #emotional #deepline #billionviews