@mahnoor.writes23: So sad poetry 💔💔Follow for more #urdupoetry #video #urdushayarilovers #shorts #shayari #dardshayari #sadshayari #poetry #twolineshayari
میں تجھے روز دیکھوں قریب سے
میرے شوق بھی ہیں عجیب سے
میری آنکھوں میں بھی ہے عاجزی
میرے خواب بھی ہیں غریب سے
میرے ہر مرض کی دوا ہو تم
ملے کیا سکون طبیبِ سے
2026-10-28 09:03:13
1
Malik Ahtisham Khokhar :
:بے بس ہوں تیرے عشق میں جاناں کچھ پل میں ہی ترس سا جاتا ہو گفتگو کے لئے 🤍
2026-10-28 13:11:57
0
irtaza Hussain shah :
تجھ کو دیکھا تو پھر اس کو نہیں دیکھا
چاند کہتا رہا میں چاند ہوں میں چاند ہوں