@niiazai: اشرف پراہیں اور اسکا گینگ بے سہارا اور غریب عورتوں کی ویڈیو بنا کر ان کو بلیک میل کر رہا ہے ہماری مریم نواز اور بکھر پولیس سے درخواست ہے کہ اس درندے کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ یہ اس کام میں اکیلا نہیں ہے یہ ایک پورا گروہ ہے مہربانی کر کے بکھر پولیس اور پنجاب پولیس ایکشن لے اور سی سی ڈی سے گزارش ہے کہ ان سب درندوں کو جہنم واصل کیا جائے تا کہ کل کو یہ کسی غریب کی غزت کے ساتھ ایسا نہ کریں ایک غریب باپ کی غریب بیٹی جو کہ ابھی کالج میں پڑ رہی ہے اس نے رابطہ کیا کہ اب یہ درندے اس کو نشانہ بنانے پر تلے ہوئے ہیں پلیز اس پوسٹ کو اگے شیئر کریں تاکہ یہ کتے کیفہ کردار تک پہنچیں شکریہ#dpobhakkar #punjaibpolice #ccd #bhakkarpolice #niwanisocialmediabahkkar