@sohaib_niazi6: کسی گلی میں کرائے پر گھر لیا اس نے پھر اس گلی میں گھروں کے کرائے بڑھنے لگے ذہن سے یادوں کے لشکر جا چکے وہ ہماری محفل سے اٹھ کر جا چکے اس سانولی کو اور کوئی دیکھتا نہ تھا اس سانولی کو اس لیے بھی دیکھتا تھا میں منافقوں کو میرا نام زہر لگتا تھا وہ جان بوجھ کر غصہ ہمیں دلاتی تھی #foryou #tehzeebhafi #alizaryoun #umiarnajmi #hamzahasam
Bhai yeh sher hain kaya 😁
sher to yeh ha
*زہِ نصیب کہ دیکھا ہے اس نے میری طرف*
*خوشا کہ بزمِ تماشا ہی چشمِ یار اٹھی*
*نگاہ تھی بے ادب ایسی کہ روبرو اس کے*
*جھکائی لاکھ مگر پھر بھی بار بار اٹھی*
2026-10-28 09:32:37
1
༄ᶦᶰᵈ᭄✿𝕸𝖚𝖟𝖆𝖒𝖒𝖎𝖑࿐🌺 :
نہ جانے چھین کے دنیا نے کیا کیا اُس کا
میں جس کا نام کسی کو نہیں بتاتا تھا
2026-10-27 10:34:34
3
꧁༺رانا یا سم༻꧂ :
Hamza Hassm 🥰🥰 ❣️
2026-10-28 03:57:22
1
ᗷʜᴏᴏᴛ 🐼 :
Hafii
2026-10-27 14:17:19
1
m yusii.10 :
hassaam and hafi
2026-10-27 16:17:38
1
عمر🥀 :
My fvt hamza hassam
2026-10-27 17:13:44
1
انجم فراقؔ ⚜️ :
و آب حیات پی لیتے ہیں کہیں بیٹھ کہ
خواب اٹھاؤ سارے چائے پر وار لیتے ہیں
2026-10-27 12:05:38
1
Innocent Commando 👿 :
kmal poetry
2026-10-27 06:03:15
1
Kami Writes... :
میں ہر مظلوم قیدی کی رہائی چاہتا ہوں
ایسا برا ہوں سب کی بھلائی چاہتا ہوں
مولا بس اک وہی شخص چاہیئے مجھے
میں کون سا یہ ساری خدائی چاہتا ہوں
2026-10-28 05:09:18
0
(🚩ناصر)SKR🚩 :
کبھی کبھی مجھے اتنا دکھائی دیتا ہے 👀✨
ہر ایک طرف تیرا چہرہ دکھائی دیتا ہے 🥺💫
تمھارے سینے پہ سر رکھ کے سو رہا تھا میں 🛌❤️مجھے بھی خواب میں کیا کیا دکھائی دیتا ہے 💭
2026-10-28 05:34:35
0
Taha✔ :
Hamza Hisam ❤️
2026-10-27 14:31:38
1
Rao Azeem Khan :
hamza
2026-10-27 11:18:48
1
𝑺𝐤_𝟒♛ :
Hamza hassm 😎
2026-10-27 16:36:32
1
@ asim @li 🖤♟️ :
2026-10-27 11:25:15
1
jawadumar :
hamza hassam🥰🥰🥰
2026-10-28 04:42:54
0
"برہان جٹ"😉 :
Hamza Hassam JiGER 🫠
2026-10-27 11:24:16
1
Rehan ali :
جون ایلیاہ 🥀
کل فروشوں کو کیسے سمجھاؤں
اُس کی خوشبو اُسی سے آتی ہے
2026-10-27 14:18:28
1
SAMI RAJA 💎 :
🥰🥰🥰
2026-10-28 03:09:45
1
𝙏𝙃𝙊𝙍 ᵉᵈⁱᵗˢ :
@حمزہ حسام ⚜ my favorite
🥰🥰🥰🥰
2026-10-28 04:52:54
1
⟐𓆩☠ 𝔻𝕒𝕙𝕒 ☠𓆪⟐ :
🥰🥰🥰
2026-10-27 10:17:43
1
صوفی 💞🥀 حفیظ :
❤️❤️❤️
2026-10-27 14:55:42
1
DocTr Qadeeer :
استاد محترم
@تہذیب حافٓی
2026-10-27 03:48:02
1
@Mu!!Zeh :
❤️❤️❤️
2026-10-27 10:04:35
1
To see more videos from user @sohaib_niazi6, please go to the Tikwm
homepage.