@kashifalishahpsychologis: پرائویسی اہمیت رکھتی ہے ۔ #kashifalishah #breakup #couple #jointfamilysystem #marriage

Kashif Ali Shah Official
Kashif Ali Shah Official
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 26 October 2026 17:57:14 GMT
294594
20638
321
1969

Music

Download

Comments

abidsaleem0301
Abid Sheikh :
اگر لڑکی کے باپ کے گھر بھی 1 واش روم ھو تو وہ باپ کیا کرے۔۔۔
2026-10-27 13:24:54
93
mssaqibkhnsaqi
ms saqib khan saqi :
Phile br apny bhot he glt bt ki
2026-11-20 07:42:33
0
juttsaab2964
silent💥 boy🇵🇰💙🤎✨ :
boht ghlt bola ha
2026-11-19 08:38:53
10
rani.rao786
𝙍𝘼𝙉𝙄 𝙍𝘼𝙊 :
mere hasband ne to room bi nhe diya sas bi bhan bi us room sote hai 😭😭ap washroom ki bat kar rahy ho aur ghar walo ne shadi ki hai aur age se woh bolte hai ap ka naseb 😭mere ghar wale bhot pesy wale hai wesy to 😭😭😭
2026-11-15 04:23:46
9
hafizirfan2267
h Irfan rehmani :
میرے خیال سے آپ رونگ ہو بھئ
2026-11-19 16:02:21
9
mirchiii.ki.hun.ya
Zainab sweetie :
Chalo g ab hugny ka b Haq chahye orat ko ufff Bhai ye ziada ho gya
2026-10-28 14:32:12
35
usmanamjad770
🫀 :
sarmaya na ho to
2026-10-30 17:56:28
2
zoja.raheel0
راحیل کی زوجہ💋😍 :
ye galat soch he q ke larrki ka bhai baap jis washroom me jaty he wahi bhen beti jati he ior susral ane ke bad ye fark krna howa q. ke agr samjho naw to shohr ka baaap bhi baho ka bap hi howa shohr ka bhai bhi bhabhi ka bhai howa is liye fark nhi krna Chaya ☺️
2026-10-30 16:24:42
8
l.rgirl7
L💕R Girl :
mard per kha farz ha ka mushroom da biwi ko alg sa bana kar kar
2026-10-29 06:28:29
11
sn5619567778
Sohail Nisar :
کیا مرد اور عورت کی غیرت ایک باتھ روم پر آکر ختم ہو جاتی یا مکمل ہو جاتی ہے؟ مڈل کلاس ہو، اپر کلاس ہو، امیر ہو یا امیر ترین ہو، کسی ایلیٹ کلاس کا ہو اب تو 95% گھروں میں علیحدہ علیحدہ باتھ رومز ہوتے ہیں وہ بھی گھر کے ہر کمرے کے ساتھ اٹیچ باتھ رومز ہوتے ہیں۔ جب کسی گھر میں کوئی دلہن آتی ہے اسے ہمیشہ علیحدہ کمرہ بمع اٹیچ باتھ روم کے ہی دیا جاتا ہے جہاں مکمل پرائیویسی ہوتی ہے۔ آج سے تیس پینتیس چالیس سال پہلے تک تو ہمیشہ گھروں میں ایک یا دو ٹوئلیٹ ہوتے تھے وہ بھی باہر دور صحنوں میں ہوتے تھے یا پھر گھروں کی سب سے اوپر چھتوں میں ہوتے تھے جوائنٹ فیملی کا رواج تھا سب گھر کے مرد عررتیں چھتوں پر جا کر ہی فارغ ہوتے تھے۔ آج بھی دھیاتوں، گاٶں میں چلے جائیں تو اکثر گھروں کے صحن کے آخری کونے میں غسل خانہ اور ٹوئلٹ علیحدہ علیحدہ ہوں گے اور سب گھر والے وہی استعمال کرتے ہیں وہاں تو کوئی غیرت کا معاملہ نہیں ہوتا نہ ہی شادی کے بدلے روزے رکھنے کی نصیحت کی جاتی ہے۔اس زمانے میں باوجود اس کے آج کے دور کی نسبت ذیادہ غیرت اور حمیت تھی، شرم و حیا تھی، ایک دوسرے کا لحاظ اور ادب تھا اس وقت تو کوئی بھی شادی کے بدلے روزے نہیں رکھتا تھا۔ رسول اللی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں بھی جبکہ قرآن اتر رہا تھا اسلام دین پھیل رہا تھا تب کون سے گھروں میں اٹیچ باتھ رومز ہوتے تھے تب بھی مرد عورتیں گھروں سے باہر جہاں انتظام کیا ہوتا تھا جاتے تھے تب بھی کبھی غیرت اور عزت کا معاملہ نہیں ہوتا تھا نہ ہی شادی کے بدلے روزے رکھے جاتے تھے۔ اس زمانے میں ہر جوڑے کو علیحدہ کمرہ ملا کرتا تھا۔ بلکہ اس زمانے میں نہانے کے لئے خسل خانے اور ٹوئیلٹ کے لئے علیحدا علیحدہ انتظام ہوتا تھا اور کمروں سے دور چھتوں پر یا صحن کے کسی کونے میں ہوتے اب تو جدید زمانے میں نہ صرف یہ گندگی ٹوئیلٹ اور غسل خانوں کو اکھٹا کر دیا ہے الٹا ان کو گھسیٹ کر اہنے بیڈ رومز کے اندر لے آۓ ہیں۔ کچن کا معاملہ تو وہ تھوڑا سا اشو رہ گیا ہے۔ وہ بھی آہستہ آہستہ وقت کے ساتھ حل ہو رہا ہے۔ اب تو اکثر گھروں میں پورشن بناۓ جاتے ہیں اور نۓ جوڑے کو ہی پورش دیا جاتا جس میں کچن کی بھی سہولت ہوتی ہے۔ لیکن جنہوں نے نہیں بسنا ہوتا وہ ان سہولیات کے ہوتے ہوۓ بھی نہیں بستیں ایک شکائیت پوری ہو تو دوسری کوئی شکایئت لے کر اشٶ کھڑا کردیا جاتا ہے۔
2026-11-20 06:37:17
2
oonmuhammad735
Oon Muhammad :
Truly agree every wife deserve seprate room seprate washroom
2026-10-27 08:32:47
24
kawel.azmat
Kanwal Azmat :
right
2026-10-26 18:53:36
14
neha86151
Moments By Neha ✨ :
mtlb
2026-10-26 19:46:47
7
azlanqamar001
Azlan Bin Nouman :
zruri ni mrd bura khen p mrd mjbor b hota h bv ko chaheya husband kalia secrifice kry yhi Pyar h
2026-10-27 04:42:32
7
user03048987753
merab :
بھائی ہر مرد اپ کی طرح نہیں ہوتا اگر
2026-10-29 18:34:56
8
jaanakhan363
jaana khan :
mtlb pak ki 99% abadi shadi na kry
2026-10-29 15:37:51
6
anharibrahim69
anharibrahim69 :
marvelous
2026-11-03 12:41:04
0
mom.to.be16
Mom to be🥰🤲 :
right 😭
2026-10-26 18:18:51
7
hinaemi
hinaEmaan :
end level
2026-10-26 18:31:42
7
sohnialone
Sohni Alone181407☑️ :
👌🏻زبردست 💯
2026-11-03 08:31:11
2
naziaali_05
❤️❤️Naزیہ ❤️❤️ :
right
2026-10-27 06:27:23
4
mubashirkhan144221
Mubasshir khan :
rong
2026-10-29 13:26:40
3
ansarjuttt082
ansarjuttt082 :
falti bakwas ha
2026-11-19 11:10:06
2
summansheikh97
S.Sheikh 💕 :
mene 2 sal aesi he guzara Kiya hai shdi k bad phr Alag hogya ghr
2026-11-09 06:17:52
2
zubair.haider82gujjar
M.Zubair.Guجar ⛎ :
بیت الخلاء ۔حیا کے لیۓ ہے وہاں سب جاسکتے ہیں الگ الگ ھوکر ۔
2026-11-20 15:19:31
1
To see more videos from user @kashifalishahpsychologis, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About