@inaya.vibes: شادی کے بعد لڑکی صرف اپنا گھر نہیں بدلتی، اُس کی عادتیں، خواہشیں، ترجیحات اور جینے کا انداز بھی بدلنے لگتا ہے۔ 🥀 جو لڑکی کبھی بےفکری سے ہنستی تھی، وہی ایک دن سب کی خوشیوں کا خیال رکھتے رکھتے اپنی خوشیاں بھول جاتی ہے۔ سب اُسے نئے رشتوں کے نام سے پہچاننے لگتے ہیں، مگر شاید ہی کوئی اُس لڑکی کو یاد کرتا ہے جو اِن سب رشتوں سے پہلے صرف اپنی ذات تھی۔ 💔 کاش شادی کے بعد بھی کوئی اُس سے پوچھے کہ تم کیسی ہو؟ صرف یہ نہیں کہ تم سب کے لیے کیا کر رہی ہو۔ 🤍 Follow for more 🕊️ #reality #emotional #fyp #viral #repost
ایک ایسی کتاب، جس کے ہر صفحے میں معاشرے کی کوئی نہ کوئی حقیقت چھپی ہے۔ 🖤📖
مسودۂ دل 🦢 میرے پروفائل پر موجود ہے، ایک بار ضرور پڑھیے گا… شاید اگلا صفحہ آپ کی سوچ بدل دے۔ 🤍
2026-10-27 06:45:32
1
Ahsan Idressi :
🥺
2026-10-29 17:26:45
0
To see more videos from user @inaya.vibes, please go to the Tikwm
homepage.