@statustime01: بس کچھ وقت اور پھر میں بھی لاپتہ ہو جاؤ گا۔ انسان تب لاپتہ نہیں ہوتا جب وہ راستہ بھول جائے اپنی اہمیت بلکہ وہ تب لاپتہ ہوتا ہے جب وہ اپنوں کے نظروں میں کھو دیتا ہے۔ میں نے اپنی بستی ان کے قدموں میں بچھا دی میں نے اپنی آنا کو ان کی خوشی کے لئے قربان کردیا مگر بدلے میں مجھے عام ہونے کا احساس ملا اب تھگ گیا ہوں اپنی موجودگی کا احساس دلاتے دلاتے، اپنی قدر منواتے منواتے اور اپنے ہونے کا ثبوت دیتے دیتے ،اب خاموشی میرا مقدر ہے اور گمنامی میرا ٹھکانہ ، میں اس ہجوم سے ان یادوں سے اور ان کے بے روخی اتنی دور نکل جاؤں گا کہ پھر کوئی دعا کوئ پکار اور کوئی پچھتاوا مجھے واپس نہیں لاسکے گا ۔ کیونکہ جو میسر ہوکر نہ پایا جاسکے اس کا کھو جانا ہی بہتر ہے🥹 #foryou #artsylogpakistan #artsylog #outdoorlifestyle #unfrezzmyaccount