@regretloyalty: یہ پوری غزل روح میں اتر جانے والے اس دلی کرب کی ترجمان ہے جہاں محبت کا زخم اتنا گہرا اور پاکیزہ ہو جاتا ہے کہ اسے نہ تو الفاظ میں سنایا جا سکتا ہے اور نہ دنیا کو دکھایا جا سکتا ہے۔ یہ ایک ایسے خاموش مسافر کی داستانِ عشق ہے جو اندر ہی اندر اشکوں کی برسات میں جلتا ہے، مگر اپنی وفادار تنہائی کو رسوا نہیں ہونے دیتا #farhatabbas #poetry #unfreezemyacount #regretloyalty #forupage