@imhaseebkhanpti: بلکل گوہر صاحب یہ ہی دوٹوک موقف ہونا چاہیے کہ سہیل آفریدی ہی عمران خان کے نامزد وزیر اعلٰی ہیں اور وہ ہی وزیر اعلٰی رہیں گے عمران خان نے جس جس کو نامزد کیا ہے اس اس کے ساتھ ہم سب کو کھڑا ہونا ہوگا#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #راستہ۔ایک۔غلامی۔یا۔موت #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #imhaseebkhanpti