@aneirawrites: میرے لیے ہر وہ شخص قیمتی ہے جو عزت کے بدلے عزت اور وفا کے بدلے وفا کرنا جانتا ہو۔ میں رشتے چہروں سے نہیں، کردار سے پہچانتی ہوں۔ جو دل سے مخلص ہو، وہ ہمیشہ دل کے قریب رہتا ہے۔ جو عزت دے، اسے عزت دینا میرے اصولوں میں شامل ہے۔ جو وفادار ہو، اس کے لیے میری وفا بھی آخری حد تک ہے۔ لیکن جو رویہ بدل دے، میں بھی اپنا تعلق بدلنے میں دیر نہیں کرتی۔ میں کسی کے پیچھے بھاگنے والوں میں سے نہیں، جو قدر کرے وہ اپنا، جو نہ کرے وہ راستہ الگ۔ میرے لیے رشتہ وہی خوبصورت ہے جہاں انا سے زیادہ عزت، اور لفظوں سے زیادہ وفا ہو۔ کیونکہ میں محبت میں مخلص ہوں، مگر اپنی عزت کے معاملے میں سمجھوتہ نہیں کرتی۔🌚❤️🩹🫶🏻 #tiktokteampleaseunfreezmyaccoun #foryou #fypシ゚viral
ye song mere shadi ke vedio pe LGA jb husband ne entry ke teh[Crying]
2026-10-27 14:30:24
3
Mirza Mateen79 :
Alhumdulilah sirf yahi 2 kaam ata ha
2026-10-27 10:14:13
6
𝑴𝑰𝑹𝑯𝑨 𝑲𝑯𝑨𝑵 :
BilKul
2026-10-27 08:23:06
10
•༺RooheNoor☆༻• :
Right
2026-10-27 12:10:36
3
Duaa Fatima :
right 👍
2026-10-27 12:20:07
4
......life....... queen 👑 :
good
2026-10-27 14:24:16
2
😘mahnor🥰 :
right 👍👍👍👍👍👍 right
2026-10-27 09:09:29
5
𝐒𝐀کــٖٜ۬ـٰٜ۬ــْـْـــ͜𝐎𝐍 :
bilkul 💔🥺
2026-10-27 15:19:41
2
Hina khan :
very nice 🫠
2026-10-27 10:13:04
4
ahad malik :
bilkul 💔🥺
2026-10-27 08:31:14
4
SHER DIL :
میری جان! 🥹❤️مجھے زندگی میں نہ بڑی بڑی خوشیاں چاہییں، نہ دنیا کی دولت اور نہ ہی کوئی ایسی چیز جس کے بغیر زندگی ادھوری لگے۔ مجھے تو بس تمہارا ہاتھ چاہیے، تمہارا ساتھ چاہیے اور تمہارا وہ پیار چاہیے جس میں مجھے سکون ملتا ہے
2026-10-27 12:05:35
3
,,,,,, :
good
2026-10-27 14:11:28
1
⚔️ RåجPÜT⚔️ :
Alhamdulillah bas yehi do Kam Aty hn
2026-10-27 16:12:18
1
To see more videos from user @aneirawrites, please go to the Tikwm
homepage.