Is main gari Shahu ki 1 bhi photo nhi thi, missing my home there 🇦🇪😞
2026-10-29 19:31:03
0
lal city :
Ameen inshAllah ameen mashAllah Ameen
2026-10-28 11:02:11
0
Emaan g :
main to peda b garhi shahu hoie hn or yahan he rehti hn😂
2026-10-27 12:08:16
45
mamoona :
hum gerhi shahu ma rehta
2026-10-27 06:00:46
51
امـیـرحُـــر عبـّآس مـہٰـدی302 :
𝑯𝒂𝒎𝒂𝒓𝒂 𝑨𝒓𝒆𝒂[Big LOL]
2026-10-28 07:12:23
0
رومانہ بٹ :
زکر گڑھی شاہو کا دیکھا پورا لاھور دیا گڑھی شاہو دیکھتے میرا بچپن گزرا ھے اچھے سے طریقے سے وڈیوز بناتے
2026-10-27 02:56:38
29
Sameer Sagar :
بھائی جی گڑھی شاہو کی تاریخ آپ کو پتہ ہی نہی ہمارے اس علاقے کی بنیاد بغداد سے آنے والے ولی اللہ ابو الخیر نے رکھی تھی جن کا مزار آج بھی گڑھی شاہو میں موجود ہے شاہو ایک آزادی کا مجاہد تھا ڈاکو نہی تھا بلکہ وہ انگریزوں کے خلاف آزادی کی جنگ کرنے والا بندہ تھا جس کے نام سے انگریز کانپتے تھے جب انگریز یہاں ریلوے اسٹیشن اور ریلوے کا نظام بنانے آئے تو شاہو اُن کے خلاف مزاحمت کرتا تھا کیونکہ انگریز یہ پورا علاقہ ریلوے کی زمینوں میں شامل کرنا چاہتے تھے لیکن شاہو نے اُن کو ایسا نہی کرنے دیا اور جتنا علاقہ اُس نے انگریزوں سے بچایا وہ بعد میں گڑھی شاہو کہلایا یعنی شاہو کا چھوٹا سا قلعہ آج بھی اگر آپ دیکھیں تو گڑھی شاہو کا اصل رقبہ چھوٹا ہے اور آس پاس ریلوے کی زمینیں ہیں اصل گڑھی شاہو مین بازار بوہڑ والے درخت سے شروع ہو کر اڈے تک اور بوہڑ والے درخت سے لے کر علامہ اقبال روڈ تک کا علاقہ ہے ریلوے اسٹیڈیم ریلوے کوارٹر اور پیچھے کا علاقہ سب ریلوے کا ہے گڑھی شاہو چاہے علاقہ چھوٹا سا ہے لیکن تاریخ میں اس کی بہت اہمیت ہے
2026-10-28 02:13:43
10
nomanhanif7867 :
Iska matlb ham sab chor muhally me rehty han 🤣😂
2026-10-27 02:06:05
25
mahi Mahi795 :
m to rehti ghari show m
2026-10-28 18:31:35
4
maher Ali :
bhai Gari shu ek brand hai or allhumdulillh yha residance hai.
Iqbal high school, battii tikki wala asif canter, roshan soap but si esi jgha jis ka muqabla ni
2026-10-27 10:38:49
14
MIAN NADEEM :
pahle isko shahu Di ghadi Kaha jata tha
2026-10-28 12:44:43
5
Arbaz Zaidi :
Ghari Shahu ✌️
2026-10-28 14:48:46
5
Shabana jabeen :
میرا بچپن ادھر گزار ہے
2026-10-27 18:29:46
5
Ahsan :
گڑھی شاہو صدیق مچھلی،بٹ سموسے مولوی کے گول گپے لیکن اب سکون نہیں رہا بہت گنجان آباد علاقہ بن گیا ہے
2026-10-27 16:39:37
10
Allhumdulillah :
my home town 💞
2026-10-27 12:05:54
6
fairy🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥰🥰🥰🥰 :
g vry nice
2026-10-27 02:37:29
8
HM STORE :
ma 20 sal garhi shahu rha hun.. mery dada kehty thy yeh ilaka...shahu di garhi k nam sy famous hota tha
2026-10-27 07:14:48
5
Bobby Shah :
Mera elaka ha I love my elaka
2026-10-26 23:09:11
7
Sameer Sagar :
ہم جدی پشتی گڑھی شاہو کے رہنے والے کمبوہ ہیں مین بازار محلہ پیر بھولا سے ہمارا تعلق جدی پشتی ہے
2026-10-28 02:16:26
6
Emaan g :
market k pas he
2026-10-27 14:17:58
5
killer lips :
ma garhi shahu pakory lgata tha😂😂😂
2026-10-29 17:02:09
1
ayubferoz3 :
بہت اچھی Information !
2026-10-28 08:13:19
1
G.A :
واہ جی واہ میرا علاقہ اس کے علاوہ محمدنگر کے پاس بی بی پاک دامن
2026-10-27 23:58:41
5
mohammadjaved816 :
is kaname tha shahu di gari...
2026-10-28 08:48:23
1
@Anoosh.Gill👿💯 :
sahoo
2026-10-28 03:12:12
2
To see more videos from user @qamarbhai512, please go to the Tikwm
homepage.