@nakam_ishaq0: کتنا درد ہوتا ہوگا اُس چاند میں، جسے ہر کوئی دیکھتا ہے، مگر کوئی اُس کا نہیں ہوتا۔ شاید کچھ لوگ بھی چاند جیسے ہی ہوتے ہیں، سب کی نظروں میں خوبصورت، مگر کسی ایک کی قسمت میں نہیں۔ عجیب بات ہے نا، ہم بھی ایک ایسے شخص کو چاند سمجھ بیٹھے، جسے دیکھنا تو ہمارے نصیب میں تھا، مگر پانا نہیں۔ اب ہر رات چاند سے اُس کی خیریت پوچھتے ہیں، اور ہر رات اپنے دل کو یہ سمجھا کر سو جاتے ہیں کہ کچھ محبتیں صرف دور سے دیکھنے کے لیے ہوتی ہیں، نصیب میں لکھوانے کے لیے نہیں۔ 🌙🥀🖤
کتنا درد ہوتا ہوگا اس چاند میں، جسے ہر کوئی دیکھتا ہے، مگر کوئی اُس کا نہیں ہوتا۔ شاید کچھ لوگ بھی چاند جیسے ہی ہوتے ہیں، سب کی نظروں میں خوبصورت، مگر کسی ایک کی قسمت میں نہیں۔ عجیب بات ہے نا، ہم بھی ایک ایسے شخص کو چاند سمجھ بیٹھے، جسے دیکھنا تو ہمارے نصیب میں تھا، مگر پانا نہیں۔
اب ہر رات چاند سے اُس کی خیریت پوچھتے ہیں، اور ہر رات اپنے دل کو یہ سمجھا کر سو جاتے ہیں کہ کچھ چیزیں صرف دور سے دیکھنے کے لیے ہوتی ہیں، نصیب میں لکھوانے کے لیے نہیں۔ 🖤🥀�
2026-10-29 12:12:45
2
Usman sardar :
میں نے قصداً اُسے جانے دیا
غالباً یہ میری آخری سخاوت تھی۔🥺❤️🩹
2026-10-31 18:57:56
1
Muhammad Asadullah.Bhatti :
song name
2026-11-01 01:59:26
0
Rumaisa Fatima ❤️ :
hy Allah 😢
2026-10-29 10:38:18
0
🇲 🇺 🇧 🇮 🇮 18 🫠❤️ :
Caption
2026-10-27 15:26:54
0
Khan zada :
:"غلط جگہ قید رہنے سے بہتر ہے عمر بھر بھٹکتے رہو"💫
2026-10-28 20:48:29
0
طـــاہری ✨💫 :
🦋❤️🩹🫠
2026-10-27 06:24:01
0
•【S】 :
caption 🤌🏻
2026-10-27 07:10:31
0
غازی :
@nasrullah_646
2026-11-03 14:42:58
0
Shehzad Tariq :
🥰🥰🥰
2026-11-03 23:23:33
0
ᕼᗩᑎ乙Ꭵ🚩 :
😭
2026-11-02 16:52:21
0
Zani Usman :
😢😢😢
2026-10-28 15:53:13
0
😍Rashid Ali :
🥰🥰🥰
2026-10-28 04:09:43
0
Saadii 🌼🌸 :
🥰🥰🥰
2026-10-27 22:57:15
0
Malik :
♥️♥️♥️
2026-10-27 12:30:05
0
★彡[فوجی نوٹس]彡★ :
😢😢😢
2026-10-27 12:19:01
0
Shoaib khosa :
🥰🥰🥰
2026-10-27 07:30:45
0
ɴᴀ𝗤ᴀʙᴩᴏꜱʜ:🎭 :
❤️❤️❤️
2026-10-26 20:47:57
0
گڑیا 🌸 :
❤️🩹🫠
2026-10-27 06:07:51
1
To see more videos from user @nakam_ishaq0, please go to the Tikwm
homepage.