@ma_pagal_ho0: پاکستان کی سب سے خوبصورت آواز #faryou_tiktok_viral_video_faryour_page ##faryou_tiktok_viral_video_faryour_page ###faryou_tiktok_viral_video_faryour_page ####faryou_tiktok_viral_video_faryour_page #####faryou_tiktok_viral_video_faryour_page
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ تعالی جس کو بھی عطا کرتا ہے دنیا جہان سے افضل عطا کرتا ہے بے شک سب کچھ عطا کرنے والی اللہ ہی کی ذات ہے
2026-10-27 05:24:32
56
khalidabbas6781 :
ماشاءاللہ بہت خوب 🌷🌷🌷
2026-10-27 02:17:38
128
Sagheer Sons :
ماشاءاللہ سبحان اللہ! ❤️🌹 آپ نے قرآنِ مجید کا ترجمہ جس خوبصورت، دلنشین اور پُراثر آواز میں سنایا ہے، وہ دل کو چھو جاتا ہے۔ آپ کے اندازِ بیان میں ایسی مٹھاس اور تاثیر ہے کہ ہر لفظ دل میں اترتا محسوس ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی اس خوبصورت کاوش کو قبول فرمائے، آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور قرآنِ پاک کو ہمارے دلوں کی ہدایت اور سکون کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️