جاوید ہاشمی صاحب! ❤️پی ٹی آئی کا ہر کارکن آپ کو دل کی گہرائیوں سے سلام اور خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔ آپ نے مشکل وقت میں عمران خان صاحب کا ساتھ دیا اور آج بھی اپنی وابستگی کا اظہار کر رہے ہیں۔ مشکل وقت میں ساتھ نبھانے والوں کو ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے۔
آپ کی وفاداری، حوصلے اور ثابت قدمی کو سلام! 🇵🇰❤️عمران خان کے چاہنے والوں کی جانب سے آپ کے لیے ڈھیروں احترام اور نیک تمنائیں۔
2026-10-27 05:58:52
98
minno :
آپ بزرگوں میں ہیرو ہیں 🥰
2026-10-27 07:00:32
38
Abdul💕 :
ye edited or AI ki vedio he Javed Hashmi ese keh nahi ho sakta
2026-10-27 12:27:41
24
😎_MUغAL_♥️ :
2026-10-27 07:29:35
24
GM Haidry Sab :
ھاشمی صاحب دیر آئے درست آئے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور ملک وقوم کی ترقی میں ترجمانی کرتے رھو آمین
2026-10-29 07:38:18
1
faiqs459 :
Imran Khan zindabad
2026-10-29 03:35:27
0
Tariq Butt :
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-10-27 10:57:39
11
پاک فوج زندہ باد :
یہ وہ ہاشمی ہے جس نے ہر لیڈرشپ کو ہر وقت میں دھوکہ دیا کسی کو نہیں بخشا یہ کسی کا بھی نہیں
2026-10-27 15:14:47
11
saif korai :
یہ بہت پرانی ویڈیو ہے جب پی ٹی ائی جو ان کی تھی کچھ عرصے کے بعد پی ٹی ائی چھوڑ دی تھی یہ پرانی ویڈیو ہے فیک ہے ابھی بھی پی ٹی اے کے ساتھ ان کی ہمدردی ہے عمران خان کو ابھی بھی دل سے لیڈر مانتے ہیں ہاشمی صاحب اللہ پاک سلامت رکھے ہاشمی صاحب کو
2026-10-27 10:40:42
10
Zaheer :
یہ کیا چل رہا ھے بھئی۔۔۔کیا یہ Ai ہے یا اوریجنل؟
2026-10-27 10:18:36
7
Azizullah Samejo :
جيو هاشمي جيو
2026-10-27 04:30:10
9
Israr Gul G :
الحمدللہ ابھی جو فیصلہ کیا اچھا کیا اللّٰہ آپ کو صحت اور زندگی دیے آور آنے والے اچھے دنوں کے لئے
2026-10-27 12:55:35
6
Arif Chaudhry :
ہاشمی صاحب بیچارے کو اس ویڈیو کا پتہ ہے کہ یہ سوشل میڈیا پر چل رہی ہے
2026-10-27 07:51:30
8
ejaz_malik11111 :
یہ اے آئی ویڈیو ہے سرکار
2026-11-01 04:45:48
2
hinaa.jawad :
جی آپ داغی ہیں
2026-10-27 08:50:08
3
Sheikh Asif :
2026-10-27 07:45:03
4
Zafar Ulhaq :
sabardasti wala bayan.
2026-10-28 06:42:13
1
M Saleem gogi awan :
2026-10-27 08:43:25
1
rasheedanwar537 :
اب شرمندہ ہونے کا کیا فائدہ میاں صاحب سے معافی مانگ لو
2026-10-27 09:03:34
21
Nasir Mehmood abbasi :
اے آئی کا کمال ہے
2026-10-27 10:47:19
10
ManصooR K@shiR :
ہاشمی صاحب کو علم ہے اسکا کیا🥰🥰
2026-10-27 08:31:02
8
Abbas Khattak :
یہ مجھے اے آئی کی ویڈیو لگتی ہے،
اس میں جاوید ہاشمی صاحب کی گفتگو اور آواز روانی کے ساتھ ہے، جبکہ اصل میں انکی آواز فالج کی وجہ سے اتنی smooth نہیں ہے،
یہ مشکوک ویڈیو ہے
2026-10-27 19:24:46
1
M Saleem gogi awan :
2026-10-27 08:43:10
1
@asghar pharma guide :
ap ne pessay to shyd na Liye hon par draya khoob ha bht dukh huwa ap k is biyan par
2026-10-27 08:33:31
2
To see more videos from user @hafsa.razzaq2, please go to the Tikwm
homepage.