@alilaghari548: جتنا پیار تم سے کیا ہے اتنا کسی سے کیا نہیں۔ تم ملے تو لگا جیسے زندگی نے پہلی بار مجھے سچ میں جینا سکھایا ہو۔ تمھاری آواز میں اک سکون ہے، جو میرے ہر شور کو چپ کر دیتا ہے۔ میں دنیا سے جیت بھی جاؤں ناں، پھر بھی ادھورا رہوں گا، اگر تم میرے ساتھ نہ ہو۔ اور عجیب بات یہ ہے کہ تمہیں پانے کی خواھش سے زیادہ مجھے تمہیں کبھی کھونا نہیں ہے، شاید اسی کو ہی محبت کہتے ہیں۔ جب کسی کا ساتھ ہونا ہی زندگی بن جاتا ہے۔ Ali Laغhari 🥀 🍷