@a_mirza_m: یاد ہے تمہیں...؟ تم نے کہا تھا جیسے بھی ہوں، تم اور میں ایک دوسرے کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ مگر وقت نے ثابت کر دیا کہ وعدے الفاظ سے نہیں نبھائے سے مکمل ہوتے ہیں۔ میں آج بھی انہی یادوں کے سہارے زندہ ہوں، مگر تم شاید بہت دور جا چکے ہو۔ تمہارے جانے کے بعد ہر خوشی ادھوری لگتی ہے، ہر رات تنہائی کا بوجھ بڑھا دیتی ہے۔ کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں جاتے۔ میں نے تمہیں کھونے کے بعد یہ سیکھا کہ سچی محبت ہمیشہ ساتھ نہیں رہتی، لیکن ہمیشہ یاد رہتی ہے۔ #sadstatus #creatorsearchinsights #foryoupage #1millionviews #viraltiktok
کبھی کبھی تکلیف اتنی ہوتی ہے کہ الل ہ پاک کے
علاوہ کسی سے بھی بات کرنے کا دل نہیں کرتا ❤️🩹🥺😢
2026-11-13 16:09:22
2
👑Hussain👑 MAHER G 👑 :
آپ دور رہ کر لوگوں میں محبت کو پروان چڑھا رہے ہیں مگر محبت کے سامنے جاکر محبت کو مکمل کرنا نہیں چاہتے لیکن [Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-10-28 14:26:56
2
Dua_H0me_Baker_PindiGheb :
captn plse shair
2026-11-12 00:00:44
1
jabalkhan1122 :
chor jaty hen koi KC k nae
2026-11-11 05:53:35
1
Faisal king1122 :
@Faisal king1122:نوچ ڈالے گی تجھے یہ دنیا،
میری طرح ماتھا چوم کر ہر کوئی پیار نہیں کرے گا۔
میں تو تیری خاموشی بھی پڑھ لیتا تھا، تو نے میری چیخیں بھی نظرانداز کر دیں۔ میں تیرے ایک مسکرانے پر سب کچھ بھول جاتا تھا، اور تم نے میری آنکھوں میں ٹھہرا ہوا درد بھی نہ دیکھا۔
کتنی عجیب بے رخی تھی تیری… جس شخص نے تجھے کھونے کے ڈر سے خود کو تکلیف دی، تم نے اسی کے دل کو ایسے توڑا جیسے کبھی محبت تھی ہی نہیں۔
ایک دن جب کوئی تمہیں چاہ کر بھی تمہاری خاموشی نہ سمجھے، تمہاری آنکھوں سے درد نہ پڑھ سکے، اور تمہارے ماتھے پر محبت سے بوسہ نہ دے… تب شاید تمہیں میری کمی نہیں، میری محبت سمجھ آئے گی۔
2026-10-27 08:46:13
3
Mystic soul :
wah kamal words
2026-11-06 23:14:43
1
Ayesha :
sad 😢
2026-11-11 02:18:16
1
Queen of hearts ❤️🔥❤️ :
same 😭😭😭
2026-10-28 02:58:09
1
Guriya 🥀🦋 :
hmm😣🤐
2026-11-12 12:17:55
1
kari jut :
insha'Allah kbi nh badly ga🥺
2026-11-08 16:01:53
1
Mano :
mard choty wady karty hai .chor k ni tor phor k chly jaty .phir kahty nasebo ma ni te . apni zat ka adi bna k phir kahty move on karo .koe Mr b jy koe frk b ni prta in larko ko
2026-11-20 01:38:41
1
Princes Mirha spain🇪🇸🇪🇸 :
😭😭😭
2026-11-19 06:33:01
1
Rehan Mustafa :
😍😍😍
2026-11-12 20:14:04
1
Saqib Khan P. T. I Dina :
🥺🥺🥺
2026-10-27 03:45:20
1
Bilal Khan :
💕💕💕
2026-11-10 10:12:28
1
Ali jani547 :
❤️
2026-10-28 22:17:56
1
madani jhular 129 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-28 02:30:13
1
Hassan 1 :
❤️❤️❤️
2026-10-27 15:54:11
1
🖤𝓜𝓪𝓭𝓲𝓱𝓪🖤 :
😢😢
2026-10-27 11:59:06
1
Humaira :
🥰🥰🥰
2026-10-27 13:57:30
1
Meri pyari bittu 🥰😺🇸🇦🇵🇰 :
😭😭😭
2026-11-02 02:20:20
1
Mahar Faizan 159 :
[Perfect score][Perfect score][Perfect score]
2026-10-27 07:52:48
1
hidakhan :
🥺🥺🥺
2026-10-26 22:14:19
1
☾✬✵(。♥ᴗ♥。) ム💔ᄊ ☬✯꧂ :
😭😭
2026-10-28 06:00:46
0
To see more videos from user @a_mirza_m, please go to the Tikwm
homepage.