@syedyasir563: مدینہ منورہ سے تقریباً 200 کلومیٹر کا سفر طے کر کے آج تاریخی "قلعہِ خیبر" کی زیارت کا شرف حاصل ہوا—وہ عظیم الشان قلعہ جسے فاتحِ خیبر، اسد اللہ الغالب، مولا علی علیہ السلام نے اپنے دستِ مبارک سے فتح فرمایا تھا۔ تاریخ کے اس عظیم موڑ پر کھڑے ہو کر صحابہ کرام کی شجاعت اور اسلام کے عظیم باب کی یاد تازہ ہو گئی۔ الحمدللہ! 🕌✨ #خيبر #فاتح_خیبر #مولا_علی #تاریخ_اسلام #مدینہ_منورہ