@crazyraction000: 🔥 انڈیا میں پاکستان آئیڈل کے گانے پر زبردست ردِعمل! 🇵🇰🇮🇳 کیا یہ شاندار گانا پاکستان آئیڈل پر بھارتیوں نے جب اپنا ردِعمل دیا تو ان کا ردِعمل دیکھنے والا تھا! 😱❤️ کسی نے گانے کی تعریف کی اور کسی کے جذبات ہی قابو میں نہیں رہے۔ آخر میں ایک لڑکی جذباتی ہو کر رونے لگی۔ 🥹🎶 👇 آپ کو یہ پرفارمنس کیسی لگی؟ ❤️ لائک کریں 💬 کمنٹ میں اپنی رائے دیں 🔁 دوستوں کے ساتھ شیئر کریں ➕ مزید ایسی ری ایکشن ویڈیوز کے لیے فالو کریں! #PakistanIdol #IndianReaction #IndiansReaction #Pakistan #India