@denisse_0414: #brunomars #fyp #music #viral #xbcyza

denisse
denisse
Open In TikTok:
Region: US
Monday 26 October 2026 21:44:11 GMT
1135
77
3
1

Music

Download

Comments

deni_0414
denisse :
right he’s such a cutie🤤
2026-10-26 21:45:24
2
To see more videos from user @denisse_0414, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کعبے کی رونق کعبے کا منظر اللہ اکبر اللہ اکبر دیکھوں تو دیکھے جاؤں برابر اللہ اکبر اللہ اکبر حمد خدا سے تر ہیں زبانیں کانوں میں رس گھولتی ہیں اذانیں بس اک صدا آ رہی ہے برابر اللہ اکبر اللہ اکبر تیرے حرم کی کیا بات مولٰی تیرے کرم کی کیا بات مولٰی تا عمر لکھ دے آنا مقدر  اللہ اکبر اللہ اکبر مانگی ہیں میں نے جتنی دعائیں منظور ہوں گی، مقبول ہوں گی میزاب رحمت ہے میرے سر پر  اللہ اکبر اللہ اکبر حیرت سے خود کو کبھی دیکھتا ہوں اور دیکھتا ہوں کبھی میں حرم کو کہ لایا کہاں مجھ کو میرا مقدر اللہ اکبر اللہ اکبر یاد آگئیں جب اپنی خطائیں اشکوں میں ڈھلنے لگیں التجائیں رویا غلافِ کعبہ پکڑ کر  اللہ اکبر اللہ اکبر بھیجا ہے جنت سے تجھ کو خدا نے چوما ہے تجھ کو میرے مصطفٰی نے اے سنگِ اسود تیرا مقدر  اللہ اکبر اللہ اکبر دیکھا صفا اور مروہ بھی دیکھا رب کے کرم کا جلوہ بھی دیکھا دیکھا وہاں اک سروں کا سمندر  اللہ اکبر اللہ اکبر مولٰی صبیح اور کیا چاہتا ہے بس مغفرت کی عطا چاہتا ہے بخشش کے طالب پہ اپنا کرم کر اللہ اکبر اللہ اکبر #1500jashnewiladat #viralpost2024シ #foryoupageシforyou #foryouシpage #12ربیع_الاول_مبارک

About