@ruuyy.mc1989: #lunchboxmaster #minigame #fyp #game #viral

Ruuyymc.1989
Ruuyymc.1989
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 26 October 2026 23:51:24 GMT
35
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ruuyy.mc1989, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#creatorsearchinsights  جوانانِ پاکستان نظریاتی (میڈیا ونگ) 📰 نیوز اپڈیٹ | کوئٹہ چیئرمین جوانانِ پاکستان نظریاتی میڈیا ونگ انجینئر سید طاہر آغا کی سول ہسپتال آمد، حاجی زمان کی عیادت کوئٹہ: چیئرمین جوانانِ پاکستان نظریاتی میڈیا ونگ انجینئر سید طاہر آغا نے سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سرکی روڈ پر دکان میں لوٹ مار کی کوشش کے دوران زخمی ہونے والے حاجی زمان  کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ تفصیلات کے مطابق حاجی زمان  گزشتہ روز سرکی روڈ پر واقع اپنی دکان میں لوٹ مار کی کوشش کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے۔ واقعے کے بعد انہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹرز کی نگرانی میں ان کا علاج جاری ہے۔ انجینئر سید طاہر آغا نے حاجی زمان  سے ملاقات کے دوران ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا اور ہسپتال انتظامیہ و معالجین سے علاج معالجے کی تفصیلات بھی معلوم کیں۔ انہوں نے حاجی زمان۔  کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی اور کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ریاستی اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ سرکی روڈ پر پیش آنے والے واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات، گشت میں اضافہ اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ناگزیر ہے۔ جوانانِ پاکستان نظریاتی نے حاجی زمان  کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو جرائم پیشہ عناصر کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ تنظیم امن و امان کے قیام، شہریوں کے حقوق کے تحفظ اور جرائم کے خاتمے کے لیے اپنی آواز بلند کرتی رہے گی۔ رپورٹ (میڈیا ونگ) جوانانِ پاکستان نظریاتی فورسز کی آواز — دہشت گردی، کرپشن اور منشیات کے خلاف سردار شکیل دودا نجیب اللہ خان ترین انجینئر سید طاہر آغا مبشر احمد بھٹی شیروز خان (تاجک) آغا محمد #creatorsearchinsights  #SocialMediaAbuse  #tiktok

About