[Red heart][Red heart][Red heart][Red heart] Allah Akbar kabeera
2026-11-06 10:32:07
0
$AIFRajPoot :
ہم۔کیوں غوثِ پاک والا کریں ۔
ہم۔محمدرسول اللّہ صلی اللہ علیہ وسلم والا رفع الیدین کریں گے
2026-10-28 08:32:25
77
Hamad Raza Qadri :
پھر جو تمہارا دل مانتا ہے وہی کرو رفع یدین منسوخ کی احادیث تمہاری نظر میں نہیں آئیں بعد میں حضور پاک نے خود منع جو فرما دیا تھا
2026-10-27 09:41:15
11
Rana Farman :
جس حدیث میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے رفع الیدین منع فرمایا ہے وہ کیا جھوٹی ہیں
2026-10-28 04:53:48
14
Councillor Nasir ch :
انکے کہنے کا مطلب ہے کے نبی saw کے کہنے پر رافعہ یدین نہ کرو اماموں کے کہنے پے کرو ۔
2026-10-28 14:33:40
17
Sohail Ashna :
مفتی حسن رضا یلدرم صاحب بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں جناب اپ ان کے ساتھ بیٹھ کر بات کیوں نہیں کرتے
2026-11-02 15:55:38
5
Imran Bhinder :
عقیدہ اہل سنت اہل حق زندہ باد ❤️❤️
2026-10-29 11:59:46
3
Muhammad :
اللہ کے نبی نے رفع الیدین کیا ہمیشہ کیا یہ کوئی حدیث سے ثابت نہیں کر سکتے بعد میں منع کرتی ہے یہ حدیث سے ثابت ہے
2026-10-27 14:38:07
1
😍 Wasi Raja😍 :
پوری وڈیو دیکھو۔اپنے مطلب تک لگا کر باقی صاف کردی۔
2026-10-28 15:52:24
1
HABIB CHUGHTAI :
میں رفع الیدین اس لیے کرتا ہوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کرتے تھے اس لئے۔ امام احمد بن حنبل کی وجہ سے نہیں۔
2026-10-31 22:42:18
5
Hameed Sanghar :
مفتی حسن رضا بریلوی زندہ باد ❤️🥰
2026-10-28 16:56:11
10
Ahmad Ali Khan :
Mera sub kuch Myhammad e Mustafa SAW hain
2026-10-28 06:39:19
2
چودھری جاوید گجر :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ان مفتی صاحب سے پوچھا جائے کہ کیا امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ صحیح تھے پھر اگر ان کی ریسرچ ٹھیک تھی اور ان کی ریسرچ کو مان کر شیخ عبدالقادر جیلانی نے رفع یدین کرنا شروع کر دیا اس کا مطلب یہ منسوخ نہیں ہوا تھا یہ سنت تھی جس کو سنت سمجھ کر کیا گیا اور ہم بھی اس کو سمجھ سمجھ کر کرتے ہیں
2026-10-27 13:13:54
10
Shafiq kamboh🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
ھم تو نبیؐ کے طریقے کے مطابق ھر عمل کریں گے ان سے بڑا پیر کوئی نہیں ان سے بڑا رھبر کوئی نہیں
2026-10-29 14:41:13
4
𝓘𝓶𝓻𝓪𝓷 𝓢𝓪𝓻𝓭𝓪𝓻 :
بے شک ہم نبی صلہ علہ وسلم کی سنت پوری کرتے ھیں
2026-10-28 10:24:47
3
Mohabat sy Nafrat 😘🥀 :
2026-10-27 13:20:02
5
Abubakkar Ansari :
or hum us imam ki pervi krty Hain Jin ki qabr Madina my ha❤️alhumdulilallah
2026-10-27 15:56:51
9
Usama hayat :
2026-10-29 06:54:00
1
Amanullah hunjra :
معذرت کے ساتھ میرا ایک سوال ہے کیا چاروں اماموں کی پیروی کرنا لازم ہے ہمارے پر یہ مقرر ہے یہ قران میں فرمایا گیا کیا رسول اللہ نے فرمایا کیا بندہ اللہ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ہے کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیم ہمارے لیے کافی نہیں ہے صحیح مسلم صحیح بخاری ہمارے لیے کافی نہیں ہے ہم اماموں کی لازمی پیروی کریں بہتر
2026-10-27 14:23:51
2
NOORE HARAM :
2026-10-28 08:11:44
1
Mian Waqas Arain :
2026-10-27 10:13:51
3
M. Zia Ur Rehman :
kash video makamal chalantye
2026-10-27 16:07:26
1
Sheikh Aamir :
abdul qadir jilani RA NABI PAK SAW wali nimaz parhaty thy na k hanfi nimaz
2026-10-27 11:04:01
3
To see more videos from user @sheikh.awais.qarni, please go to the Tikwm
homepage.