@reach11141992: T𝐚𝐫𝐨𝐭 R𝐞𝐚𝐝𝐢𝐧𝐠 G𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐭𝐡𝐢𝐬 W𝐞𝐞𝐤𝐞𝐧𝐝. #fypシ #generaltarotreading

🆁🅴🅰🅲🅷
🆁🅴🅰🅲🅷
Open In TikTok:
Region: PH
Tuesday 27 October 2026 01:07:30 GMT
399
34
2
3

Music

Download

Comments

rubylyntaburada
Lyn :
🙏🙏🙏
2026-10-27 11:48:30
1
To see more videos from user @reach11141992, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#اشتہار  متحدہ عرب امارات میں معروف سماجی شخصیت ارباب منصور کے چھوٹے بھائی زاہد غلام کی شادی کی پرمسرت تقریبات متحدہ عرب امارات میں بھرپور جوش و خروش کے ساتھ جاری ہیں، جن میں دوست احباب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔شادی کی تقریبات کی پہلی محفل میں سلطنتِ عمان کے معروف گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور تقریب کو یادگار بنا دیا، جبکہ اب اس خوشی کی تقریب کو مزید چار چاند لگانے کے لیے بلوچی موسیقی کے نامور گلوکار استاد عارف بلوچ اور شاہجہان داؤدی بھی متحدہ عرب امارات پہنچ رہے ہیں۔اس سلسلے میں 6 نومبر بروز جمعہ رات 9 بجے ختم الشکلہ، العین سٹی، متحدہ عرب امارات میں ایک پروقار محفلِ موسیقی کا انعقاد کیا جائے گا، جہاں استاد عارف بلوچ اور شاہجہان داؤدی اپنی خوبصورت آواز اور فن کا مظاہرہ کرکے شائقینِ موسیقی کو محظوظ کریں گے۔ محفل کے لیے اسٹیج اور دیگر انتظامات بھی شروع کر دیے گئے ہیں۔زاہد غلام کی شادی کی ان یادگار تقریبات پر دوستوں اور احباب کی جانب سے مبارک باد اور نیک تمناؤں کا سلسلہ بھی جاری ہے

About