@azfoodguy: Pulled pork Mac and Cheese. With ONION RINGS! Talk about comfort food. You know what is more comforting? Extra BBQ sauce on this thing. Every bite is so good. 😊 Andretti Chandler: 1712 S Cooper Rd, Chandler, AZ 85286 #macandcheese #pulledpork #onionrings #fries #chandleraz

AZFOODGUY | Arizona Foodie
AZFOODGUY | Arizona Foodie
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 27 October 2026 01:28:51 GMT
602
19
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @azfoodguy, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اب نئے مل گئے تو منہ موڑ لیا، جب کوئی نہ تھا تب جان تھے ہم۔ 🥀 کتنی عجیب بات ہے نا کہ وقت بدلتے ہی لوگوں کے رویّے بھی بدل جاتے ہیں۔ کل تک جن کے لیے ہماری موجودگی سکون ہوا کرتی تھی، آج انہیں ہماری آواز تک سننا گوارا نہیں۔ کبھی ہماری ایک خاموشی انہیں بے چین کر دیتی تھی، اور آج ہماری ہزار باتیں بھی ان کے دل تک نہیں پہنچتیں۔ ہم وہی ہیں جو ہر مشکل وقت میں تمہارے ساتھ کھڑے رہے، جب تمہارے پاس کوئی نہیں تھا تب ہم نے تمہارا ہاتھ تھاما تھا۔ تمہاری اداسی کو اپنی اداسی سمجھا، تمہاری خوشیوں میں اپنی خوشیاں تلاش کیں، تمہارے بُرے وقت میں تمہیں تنہا نہیں چھوڑا۔ مگر شاید ہماری محبت ہی ہماری سب سے بڑی غلطی تھی کہ ہم نے تمہیں اُس وقت بھی اپنا سمجھا جب تم خود کو ہمارا سمجھنا چھوڑ چکے تھے۔ آج تمہارے پاس نئے لوگ ہیں، نئی محفلیں ہیں، نئی مصروفیات ہیں، تو ہماری جگہ بھی بدل گئی۔ اب نہ ہماری باتوں کی اہمیت رہی، نہ ہماری موجودگی کی ضرورت۔ کوئی شکوہ نہیں تم سے، بس اتنا یاد رکھنا کہ ہر شخص تمہیں اچھے وقت میں چاہنے کے لیے نہیں ملتا۔ کچھ لوگ تمہارے بُرے وقت میں بھی تمہارا ساتھ دیتے ہیں، اور ایسے لوگ بار بار نہیں ملا کرتے۔

About