@basharat.hussain1113: فورسز اپنے کمانڈرز کے کہنے پہ بے گناہ کشمیریوں اور پاکستانیوں کا قتل عام کر رہی ہیں انہیں یہ حدیث لازمی سننی چاہیے اور پتہ ہونا چاہیے کہ نبی پاک صل اللہ علیہ والہ و سلم نے امیر کی اطاعت کا حکم دیا ہے لیکن نیک اور جائز کاموں میں نہ کہ غلط کاموں میں. پلیز اس حدیث کو ہر فوج کے سپاہی، پولیس اور ایجنسیز کے سپاہیوں تک ضرور پہنچائیں. مائیں اپنے بیٹوں اور بہنیں اپنے بھائیوں کو یہ حدیث لازمی سنائیں.
آپ حق اور سچ باتیں بیان کرتے رہیں اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے، اور جو جو ظلم کر رہے ہیں انھیں ہدایت دے آمین۔
2026-10-28 12:54:34
11
خان zada🇬🇧 :
beshak 💯
2026-11-01 06:52:01
0
Muhammad shakeel ahmed :
@Muhammad shakeel ahmed::میرے لیے ہر وہ شخص قابل احترام ہے جو کشمیر سے محبت کرتا ہے اللّه پاک آپ سب کو سلامت رکھے اور آپ سب کی حفاظت فرماے آمین آمین آمین ❤️