@noorenazar086: اپنی محبت پر اتنا یقین ہے مجھے، میری وفا تجھے کسی اور کا ہونے نہیں دے گی جاناں۔ ❤️ میں تجھ پر کوئی پابندی نہیں لگاؤں گا، بس اپنی محبت سے تیرا دل جیتتا رہوں گا، تجھے ہر روز پہلے سے زیادہ چاہوں گا، تیری خاموشی کو بھی سمجھنے کی کوشش کروں گا، تیرے بُرے وقت میں تیرا حوصلہ بن کر کھڑا رہوں گا، تجھے کبھی میری محبت میں کمی محسوس نہیں ہونے دوں گا، کیونکہ میرا عشق صرف تجھے پانے کی ضد نہیں، بلکہ تجھے عمر بھر خوش رکھنے کا وعدہ ہے۔ مجھے یقین ہے میری سچی محبت، ایک دن تجھے بھی میرا ہو جانے پر فخر محسوس کروائے گی، جاناں! 🥀❤️🩹