مولانا صاحب مجھے پانچ بیٹیاں ہوئی تھی میرے سسر والوں نے میرے پر بہت ظلم کیے تھے اور پانچوں کے باپ ایک بیٹا ہوا وہ بھی اللہ نے چھین لیا بیٹیاں تو اللہ دیتا ہے اس میں لڑکیوں کا کیا قصور ہوتا ہے
2026-10-27 13:57:55
8
aftabAhmed :
subhanalh mashallah ♥️❤️♥️❤️♥️❤️♥️❤️♥️Allah ho Akbar