@ydk.ja1: IN USAA FINALLYY @@m4rwa🧟‍♀️@@سدراᥫ᭡@@𝐦 𝐚 𝐬 𝐡 𝐚 𝐥 ఌ@@sophiee@@‘@@✨S0N0TSHARAF3Y✨

Lujain
Lujain
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 27 October 2026 03:00:15 GMT
266
41
15
9

Music

Download

Comments

r.sq5_
rimas :
When are you coming back I miss you
2026-10-27 03:34:19
1
ydk_m4rwa1738_
m4rwa🧟‍♀️ :
How could you leave without me
2026-10-27 03:03:35
2
thisissedra
سدراᥫ᭡ :
comee backk
2026-10-27 03:44:28
2
ekramdaoud1
ℰ𝓀𝓇𝒶𝓂 ᰔ :
Cuteness😻😻
2026-10-27 04:31:58
0
_..emqvz
𝐦 𝐚 𝐬 𝐡 𝐚 𝐥 ఌ :
okayy aestheticc
2026-10-27 03:05:53
0
ydk.da
danah :
I miss you
2026-10-27 05:55:58
1
thisissedra
سدراᥫ᭡ :
ouuu cuteee
2026-10-27 03:43:40
1
ydk.da
danah :
2026-10-27 05:56:08
1
ekramdaoud1
ℰ𝓀𝓇𝒶𝓂 ᰔ :
Ouuu loveeeee
2026-10-27 04:32:03
1
_..emqvz
𝐦 𝐚 𝐬 𝐡 𝐚 𝐥 ఌ :
missing uuuu
2026-10-27 03:05:42
0
depopdictator
‘ :
[Teary eyed]
2026-10-27 10:02:04
0
To see more videos from user @ydk.ja1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتا کبھی جان صدقے ہوتی، کبھی دل نثار ہوتا کوئی فتنہ تاقیامت نہ پھر آشکار ہوتا ترے دل پہ کاش ظالم مجھے اختیار ہوتا جو تمہاری طرح تم سے کوئی جھوٹے وعدے کرتا تمہیں منصفی سے کہہ دو، تمہیں اعتبار ہوتا؟ غمِ عشق میں مزہ تھا جو اسے سمجھ کے کھاتے یہ وہ زہر ہے کہ آخر، مئے خوشگوار ہوتا نہ مزہ ہے دشمنی میں، نہ ہے لطف دوستی میں کوئی غیر غیر ہوتا، کوئی یار یار ہوتا یہ مزہ تھا دل لگی کا کہ برابر آگ لگتی نہ تجھے قرار ہوتا، نہ مجھے قرار ہوتا ترے وعدے پر ستمگر، ابھی اور صبر کرتے اگر اپنی زندگی کا ہمیں اعتبار ہوتا یہ وہ دردِ دل نہیں ہے کہ ہو چارہ ساز کوئی اگر ایک بار ملتا، تو ہزار بار ہوتا گئے ہوش تیرے زاہد جو وہ چشمِ مست دیکھی مجھے کیا الٹ نہ دیتی، جو نہ بادہ خوار ہوتا مجھے مانتے سب ایسا کہ عدو بھی سجدے کرتے درِ یار کعبہ بنتا جو مرا مزار ہوتا تمہیں ناز ہو نہ کیونکر، کہ لیا ہے داغ کا دل یہ رقم نا ہاتھ لگتی نا یہ افتخار ہوتا ❤️‍🩹🫠 #foryou #fypシ゚ #poetry

About