:بھائی اپ کا پہلے ویڈیو دیکھ کر اپ کا فین بن چکا ہوں کیونکہ اپ کی اواز میں ایک ایسی کشش ہے اب جس شاعر کا شعر سناتا ہے لگتا ہے کہ یہ خود اس کی اواز ہے اپ بہت کامیاب ہو گئے کوشش کریں انشاءاللہ ہماری دعا ہے کہ اپ کامیاب ہوگا انشاءاللہ
2026-11-11 03:57:24
28
Rameez Ahmad Khan :
غریبوں کا پری زاذ ۔۔🥰🥰
2026-11-10 16:54:32
41
W. :
bro's work 🥀 bro's heart 🌷
2026-11-11 15:54:08
0
israr :
:ہجرت کا اِرادہ تو ہمارا بھی نہیں تھا
مگر اس کا علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں تھا
دو بول بھی میٹھے نہیں تھے ہم کو میسر
یعنی ہمیں تنکے کا سہارا بھی نہیں تھا 💔
وااااااہ کمال اللّٰہ آپسے راضی ہو آمین یا رب العالمین [Pray][Red heart][Pray]
2026-11-11 07:57:13
4
🇺 🇲 🇦 🇷 :
وقت اچھا بھی آئے گا ناصر
غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی
2026-10-27 13:46:37
21
sunnny927 :
😭 deep words
2026-11-10 17:14:28
0
میں نوکر مدینے والے دا :
اللہ کریم آپ کے رزق میں وسعت عطا فرمائے آمین ❤️بھائی جو آپ کو دعا دیتے ہیں آپ بھی انکو اپنی دعاؤں میں یاد رکھا کریں
2026-11-11 09:39:57
3
DECENT BEAUTY SALON :
اگر میں اپنے ہسبینڈ کے لیے سوٹ منگواؤں تو کوالٹی وائز اچھا ہے گارنٹی ہے
2026-11-11 04:42:58
4
𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙔𝙊𝙐𝙎𝘼𝙁𝙕𝘼𝙄 :
بھائی اپ کا پہلے ویڈیو دیکھ کر اپ کا فین بن چکا ہوں کیونکہ اپ کی اواز میں ایک ایسی کشش ہے اب جس شاعر کا شعر سناتا ہے لگتا ہے کہ یہ خود اس کی اواز ہے اپ بہت کامیاب ہو گئے کوشش کریں انشاءاللہ ہماری دعا ہے کہ اپ کامیاب ہوگا انشاءاللہ
2026-11-10 18:57:46
9
Abdullah abbasi :
کبھی مجھ کو فکر معاش ہے
کبھی آپ اپنی تلاش ہے
کوئی گُر بتا میرے نقطہ داں
میری آدھی عمر گزر گئی
اور بے دلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے
فقط زندہ رہے تو ہم مر جائیں گے❣️
2026-10-28 11:21:10
17
سعدی خان :
اتنی اندھیری شب تھی کہ جگنو نے صبح تک
لوگوں سے ماہ تاب کے لہجے میں بات کی
رحمان حفییظ
2026-10-28 15:18:25
5
Sham Shaad :
@سعدی خان:اتنی اندھیری شب تھی کہ جگنو نے صبح تک
لوگوں سے ماہ تاب کے لہجے میں بات کی
رحمان حفییظ
2026-11-10 17:35:40
3
Zeshan Mehmood :
Haye apki poetry very sad 😢
2026-11-11 06:42:07
2
Liaquat Ali27960 :
حضور واے ہماری دعا اللہ پاک رزق کشادہ عطا فرمائے آمین
2026-11-11 05:16:18
2
Sham Shaad :
@BASHU,s garments:اللہ آ کے رزق میں برکت عطا فرماۓ آمین
2026-11-10 17:37:20
3
AQ🩵 :
Kahn sy h ap
2026-11-10 19:42:30
0
To see more videos from user @abdulrouf69701, please go to the Tikwm
homepage.