@a1121991: ok #bye

a
a
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 27 October 2026 03:49:31 GMT
502
121
1
2

Music

Download

Comments

vv45978
vv :
it’s okay I’m the eagle and I would too
2026-10-27 04:10:20
1
To see more videos from user @a1121991, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

گورنمنٹ گرلز کالج ارباب روڈ پشاور میں سالانہ انعامی تقسیم اور پروکٹوریل بورڈ کی حلف برداری کی تقریب نہایت وقار اور جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئی۔  اس تقریب کا مقصد طالبات کی تعلیمی محنت ، نظم و ضبط اور قائدانہ صلاحیتوں کو سراہنا تھا۔  سابقہ ایم پی اے و سابقہ صدر پی ٹی آئی ومن ونگ اور ممتاز سماجی خاتون رہنما عائشہ بانو نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور طالبات سے خطاب کیا۔  انہوں نے خواتین کی تعلیم ، خود اعتمادی ، کردار سازی اور معاشرتی ذمہ داریوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تعلیم یافتہ خواتین ہی ایک مضبوط اور ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد ہوتی ہیں۔ سابقہ ایم پی اے عائشہ بانو نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا آج کی طالبات کل کی رہنما ہیں ۔ تعلیم صرف ڈگری حاصل کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ سوچ ، کردار اور خود اعتمادی کی تعمیر کا ذریعہ ہے ۔  آپ سب کو چاہیے کہ علم کے ساتھ ساتھ نظم و ضبط ، دیانت داری اور قیادت کی صلاحیتیں بھی اپنائیں ۔ میں اس ادارے کی انتظامیہ کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جو طالبات کو بااختیار بنانے کے لیے ایسے مثبت اقدامات کر رہی ہے۔  مجھے یقین ہے کہ آپ میں سے ہر طالبہ مستقبل میں اپنے والدین ، اساتذہ اور قوم کا نام روشن کرے گی ۔   تقریب کا اختتام ایک مثبت اور متاثر کن پیغام کے ساتھ ہوا ، جس میں طالبات کو مسلسل محنت ، اعلیٰ اخلاقی اقدار اور قائدانہ کردار اپنانے کی ترغیب دی گئی ۔ تقریب کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے والی طالبات میں تمغے اور اسناد تقسیم کی گئیں ، جبکہ پروکٹوریل بورڈ کی اراکین کو پرنسپل اور مہمانِ خصوصی کے ہاتھوں سیشز پہنائے گئے ۔ یہ اقدام طالبات میں نظم و ضبط، قیادت اور ذمہ داری کے فروغ کا عملی مظہر تھا۔ #GCCWArbabRoad #AnnualPrizeDistribution

About