@offlinefeelings04: @𝟐𝟕.𝟎𝟓.𝟐𝟎𝟐𝟒 ᥫ᭡ خوشیوں سے واسطہ کم پڑتا ہے میرا مگر غموں نے کبھی میرا پیچھا نہیں چھوڑا۔ زندگی نے ہر موڑ پر ایسے امتحان لیے کہ اب مسکرانے سے پہلے بھی دل ڈرنے لگتا ہے۔ جن لمحوں میں سکون ملنا چاہیے تھا، انہی لمحوں میں کوئی نہ کوئی درد جاگ اٹھتا ہے۔ ہم نے بھی کبھی خواب دیکھے تھے کہ ہماری زندگی میں بھی خوشیوں کے دن آیا کریں گے۔ مگر قسمت نے ہر بار ہنسی کے پیچھے کوئی نہ کوئی اداسی چھپا کر رکھ دی۔ اب کسی خوشی کے آنے پر بھی دل پوری طرح خوش نہیں ہوتا، کہیں یہ بھی چند لمحوں کی مہمان نہ ہو۔ شاید میری زندگی کا نصیب ہی ایسا ہے کہ خوشیاں کم ملتی ہیں اور ان کی جدائی کے غم زیادہ۔
مت کر اپنی جزبات کو لفظوں میں بیان
یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں"💔❤️🩹
2026-10-27 04:14:17
28
🥂 𝓞𝓷𝓵𝔂 𝓚𝓱𝓸𝓴𝓱𝓪𝓻 🍷 :
اے لکھنے والے غم نہ کر کہ ہم بھی ہیں رفیق ان حالاتوں کہ
2026-11-19 12:25:19
8
~Z~🦢 :
caption please
2026-11-16 16:54:43
8
⚚♡Y⃟𝐨𝐮𝐫ᥫ ᩣ P⃟𝐫𝐢𝐧𝐞𝐜𝐬𝐬 :
apky lafaz Sy asy lag Raha jasy Mari Zindagi Ka akas ho
2026-11-02 16:29:05
5
ᥫ᭡ :
kushiyoo sa vasta Kam parta haa mara ..magr
gamooo na too khabhii nakra ni dikyaaa🥹🤌🫠🥀
2026-11-03 10:36:32
4
♕︎𝐓𝐀𝐑𝐀_𝐉𝐀𝐀𝐍♕︎ :
عشق میں لوگ مرتے نہیں مارے جاتے ہیں۔
ہندو کہتے ہیں جلا دو انہیں۔
مسلم کہتے ہیں دفنا دو انہیں۔
لیکن کوںیٔ یہ نہیں کہتا کہ ملا دو انہیں۔🥺
2026-11-13 05:48:51
7
Hammad Rajجpoot🤘✌️ :
: بُرے بھی ہم ،غلط بھی ہم،اور منافق بھی ہم باقی سب ہی اپنے کردار میں فرشتے بنے پھرتے ہیں 🥺🫶🏻
2026-10-27 09:44:27
7
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
کبھی کبھی دل بغیر وجہ کے ہی بھاری ہو جاتا ہے، جیسے اندر کوئی کہانی چل رہی ہو مگر الفاظ ساتھ نہ دے رہے ہوں اور انسان صرف خاموش رہ جاتا ہے۔
ہم اپنی ہی سوچوں میں الجھ کر رہ جاتے ہیں، نہ کسی سے کچھ کہہ پاتے ہیں نہ خود کو آسانی سے سمجھا پاتے ہیں، بس وقت گزرتا رہتا ہے۔
زندگی ہر روز کچھ نیا سکھاتی ہے مگر ساتھ ہی کچھ پرانے احساس بھی واپس لے آتی ہے جنہیں ہم بھولنا چاہتے ہیں مگر وہ جاتے نہیں۔
کچھ لوگ ہماری زندگی میں آ کر اتنا اثر چھوڑ جاتے ہیں کہ ان کے جانے کے بعد بھی ان کی موجودگی محسوس ہوتی رہتی ہے۔
اور آخر میں انسان یہ سمجھتا ہے کہ ہر بات کا جواب ضروری نہیں ہوتا، کچھ سوال صرف دل کے اندر رہنے کے لیے ہوتے ہیں۔
2026-11-17 14:22:59
5
وڑائچ....🦅 :
:کچھ لوگ محبت مانگنے نہیں، بس یہ چاہتے ہیں کہ کوئی ان کے دل کی کیفیت کو سمجھ لے۔ انہیں لمبی گفتگو، بڑے وعدے یا ہر وقت ساتھ کی ضرورت نہیں ہوتی؛ بس کبھی کوئی ان کی خاموشی میں چھپی ہوئی بات سن لے، ان کی آنکھوں میں ٹھہری ہوئی تھکن پڑھ لے، اور لہجے کی معمولی سی تبدیلی سے جان لے ی کہ آج دل پہلے جیسا نہیں۔
محبت کا سب سے خوبصورت پہلو شاید یہی ہے کہ کسی کو بار بار اپنی کیفیت سمجھانی نہ پڑے۔ کوئی ایسا ہو جو لفظوں سے پہلے احساس تک پہنچ جائے، جو مسکراہٹ کے پیچھے چھپی اداسی کو دیکھ سکے، جو خاموشی کو بے رخی نہیں بلکہ ایک ان کہی پکار سمجھے۔
کچھ دلوں کو محبت کے اظہار سے زیادہ محبت کے احساس کی ضرورت ہوتی ہے؛
کیونکہ جسے سچ میں چاہا جائے، اسے ہر بار یہ بتانا نہیں پڑتا کہ دل پر کیا گزر رہی ہے۔
محبت شاید کسی کو حاصل کر لینا نہیں
بلکہ کسی کے دل میں اتنی نرمی بن کر اتر جانا ہے وہ تمہیں یاد کرے تو اس کے اندر کوئی خاموش چراغ جل اٹھ
2026-11-19 16:46:21
2
مدثر جٹھول🔥😎 :
*اسے کہنا صدا موسم بہاروں کے نہیں رہتے* 🌝
*سبز پتے بھی گرتے ہیں جب ہوائیں رخ بدلتی ہیں*🥀
2026-11-18 07:32:38
2
masoom shahzada 🫀😍 :
duko sa zada
2026-11-18 08:44:13
2
🖤 Real Smile 😊🤍 :
> *احمد فراز*
*یہ وفا تو ان دنوں کی بات ہے فراز* ❤️🩹🥺
*جب مکان کچے اور لوگ سچے ہوا کرتے تھے* 💔🥲
🕊️⃝🌸𓆩⍣͢R🩷⃝🧸
2026-11-06 19:14:10
4
گہری چپ🥀 :
@گہریچپ🙂:بات میری ایک شخص سے نہیں ہوتی"
اور چپ میں نے ہزاروں سے اوڑھ لی ہے۔❤️🩹😖
2026-11-16 03:11:51
2
راجپوت ❤️ ALI Hassan :
مگر زخموں سے زیادہ پڑتا ہے 💔💔💔 خوشیاں تیرے لیے تجھے مبارک ہمیں زخموں نے گھیر رکھا ہے💔
2026-11-20 07:37:18
1
áyâz âléê, :
hyyyy
2026-11-23 01:08:48
1
جـّْ͢انی کہتـۛـ𝆊ـ𝆭ے ہیـٓٓں✨• :
Right bro 🥹❤️
2026-11-15 04:54:23
2
Nayab.MS❤️ :
💔
2026-11-20 08:33:20
1
Tayyab Ali 2425 :
🥺😢😭 November meri qemti cheez cheen k ly giya😢🥺
2026-11-16 14:49:01
1
جاناں ❤️🫴🏻 :
"ٹوٹے ہوئے لوگ بھی معذرت کرتے ہیں،
مگر ہر زخم دینے والا معافی کا حق دار نہیں ہوتا!! 🥀"
2026-11-23 17:35:22
1
Moon Beak :
2026-11-23 16:40:48
0
princess :
Bilkul mujha Meri pasand ka kuch mila he nhi kabi 😭
2026-11-25 14:55:17
0
Nawabkhan... :
2026-11-22 04:26:47
0
FaizanAkram 786 :
Even though we are bad, even though we are wrong, even though we are hypocrites, we all act like angels in our roles 🫶🏻
2026-11-23 06:34:06
0
Nayab.MS❤️ :
💔
2026-11-21 12:53:29
0
To see more videos from user @offlinefeelings04, please go to the Tikwm
homepage.