@mas.dika3927: #PresidenPKS @almuzzammil.yusuf (AMY) #fyp

Mas Dika
Mas Dika
Open In TikTok:
Region: ID
Tuesday 27 October 2026 05:10:19 GMT
401
25
1
0

Music

Download

Comments

sarijan083
Sarijan :
🥰🥰🥰
2026-10-27 08:22:30
0
To see more videos from user @mas.dika3927, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ دن میری زندگی کے آخری خوبصورت دن تھے… جب تمہاری پسند ہونا میرے جینے کی وجہ ہوا کرتی تھی۔ تمہاری باتوں میں میرا ذکر، تمہاری دعاؤں میں میرا نام، تمہاری راتوں کی جاگ میں میری فکر… میں یہ سب سچ سمجھ بیٹھی تھی۔ مجھے کیا خبر تھی کہ کچھ لوگ وقتی محبت تو دے دیتے ہیں، مگر عمر بھر ساتھ نہیں دیتے۔ پھر ایک دن تم بدل گئے… اتنا بدل گئے کہ میری آواز بھی تمہیں بوجھ لگنے لگی۔ وہ لڑکا، جو کبھی میرے بغیر ایک لمحہ نہیں رہتا تھا،آج میری موجودگی سے بھی اکتانے لگا۔ اور میں… میں آج بھی وہیں کھڑی ہوں جہاں تم مجھے چھوڑ کر گئےتھے۔ یہ نہیں کہ تم چلے گئے….بلکہ یہ کہ جانے سے پہلے تم نے مجھے یہ یقین دلا دیا تھا کہ تم کبھی نہیں جاؤ گے۔ اب رات کے آخری پہر میں خود سے سوال کرتی ہوں… اگر میں واقعی کبھی تمہاری پسند تھی، تو پھر تم نے مجھے اس طرح غیروں سے بھی بدتر کیوں چھوڑ دیا؟ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو خون نہیں بہاتے، بس انسان کی ہنسی، نیند، سکون، اور زندہ رہنے کی خواہش آہستہ آہستہ کھا جاتےہیں🥀🥹💔#foryou #heart_touching_lines😔🥹💔 #saze_e_ishq #sadpoetrylines❣️💔🥺 #fypシ゚viral

About