اللّٰہ پاک اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کے صدقے صحت وتندرستی اور شفاء کاملہ عطا فرما یا اللہ رب العالمین ہر دکھ، تکلیف،مصیبت اور پریشانی سے محفوظ فرما، لامحدود خزانوں سے رزق حلال،صحت، طویل عمر خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما۔ جان و مال میں برکت عطا فرما، دشمنوں کی دشمنی اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ فرما، دنیا و آخرت میں سرخرو فرما آمین یا رب العالمین 🤲
2026-10-27 10:06:41
13
Jiya Kamal :
ameen sum Ameen 🤲
2026-10-27 16:13:38
0
Raheel Shahzad :
AAMEEN SUM AAMEEN
2026-10-27 07:57:40
0
It me Ahmed abbottabad🦋🌺 :
: اللّٰہ تعالیٰ صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین