@shahzaibhaqqani4: جامعہ اسلامیہ دارالعلوم سرحد پشاور ایک اور چراغِ علم و معرفت سے محروم ہوگیا۔ استاد محترم حضرت مولانا مصباح الدین صاحب رحمہ اللہ کا وصال علمی حلقوں کے لیے ایک گراں قدر خسارہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین۔#نماز جنازہ اج سہ پہر 3بجے اصحاب بابا زیارت پشاور